• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

کار سوار خاند ان ایم فائیو موٹروے سے سکھر جارہاتھا،حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2023
in پاکستان
0
رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)رحیم یارخان میں تیز رفتار کار ٹرالر سے جاٹکرائی، جس کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب موٹر وے ایم فائیو ترنڈہ محمد پناہ سدھو والی انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں سکھر جانے والےایک ہی خاندان کی خواتین اوربچوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو بہاولپور ہسپتال جبکہ جاں بحق افراد کو رورل ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد منتقل کیا گیاہے۔دوسری جانب پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اورڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

اگلی پوسٹ

سینیگال:اپوزیشن لیڈر عثمانی سونوکو کو 2 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ملک بھر میں افراتفری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینیگال:اپوزیشن لیڈر عثمانی سونوکو کو 2 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ملک بھر میں افراتفری

سینیگال:اپوزیشن لیڈر عثمانی سونوکو کو 2 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ملک بھر میں افراتفری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper