• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن کی ایک فیصد ناکامی بھی قابل برداشت نہیں،اس طرح آپریشنز کئے جائیں کہ یہ ہر صورت نتیجہ خیز ہوں،ڈی پی او ملک طارق محبوب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2023
in پاکستان
0
جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جھنگ (نمائندہ خصوصی)ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے احکامات جاری کر دئیے،مربوط حکمت علمی کے تحت نتیجہ خیز آئی بی او آپریشنز کئے جائیں،اگر کسی پولیس اہلکار کی مخبری کی وجہ سے پولیس کا کوئی آپریشن بے نتیجہ رہا تو اس اہلکار کو ملازمت سے برخاست کر کے قانون کے مطابق فوجداری کارروائی ہو گی،ان خیالات کا اظہار ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو پروفیشنل احکا مات دیتے ہوئے کیا،ڈی پی او نے کہا کہ فحاشی کے اڈے اور قحبہ خانے تمام قسم کے جرائم کی آماجگاہ ہوتے ہیں،ایک تو نوجوان نسل ان مقامات سے بے راہ روی کا شکار ہوتی ہے،دوسرا ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں کی منصوبہ بندی کرنے والے بھی انہیں بدنام مقامات کو استعمال کرتے ہیں،ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا کہ ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے مربوط حکمت عملی کے تحت آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے جو قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ معلومات و اطلاعات کے تبادلے کے بعدنتیجہ خیز بنانے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے،ڈی پی او نے کہا کہ فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف قانونی آپریشن کی ایک فیصد ناکامی بھی قابل برداشت نہیں،اس طرح قانونی آپریشنز کئے جائیں کہ یہ ہر صورت نتیجہ خیز ہوں،ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کہا کہ خدا نخواستہ اگر کوئی قانون آپریشن کسی پولیس اہلکار کے قانون شکنوں کے ساتھ مکس اپ ہونے اور پولیس اہلکار کی مخبری کی وجہ سے بے نتیجہ ہوا تو اس اہلکار کو ملازمت سے برخاست کر کے فوجداری قانونی کارروائی بھی کی جائے گی،ڈی پی او نے اس آپریشن کی نگرانی ایس پی انوسٹی گیشن کے سپرد کر دی

پچھلی پوسٹ

صدرپی ٹی آئی پرویز الٰہی کو رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا

اگلی پوسٹ

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper