• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2023
in پاکستان
0
عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں میراعارف علوی سے رابطہ نہیں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئے، جہاں انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید کردی۔صحافی نے سوال کیا کہ عارف علوی کے ساتھ کیا کوئی رابطہ ہے۔ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ نہیں نہیں یہ بلکل غلط ہے، یہ بات درست نہیں میراعارف علوی سے رابطہ نہیں۔عمران خان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی دستخط نہ بھی کرتےتو قانون بن جانا تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کے علاوہ اس وقت کوئی چارہ نہیں، ہم نے ملک کی خاطرمذاکرات کیلئے دعوت دی، گورنمنٹ اوراسٹیبلشمنٹ ایک ہی چیزہے، اسٹیبلشمنٹ گورنمنٹ چلا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ سے بلو چستان اسمبلی کے سابق اسپیکر مطیع اللہ آغا کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper