• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف جانے کا فیصلہ کابینہ یا اسمبلی میں نہیں، کہیں اور ہوا تھا، شبر زیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
آئی ایم ایف جانے کا فیصلہ کابینہ یا اسمبلی میں نہیں، کہیں اور ہوا تھا، شبر زیدی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کا فیصلہ کابینہ یا اسمبلی میں نہیں کہیں اور ہوا تھا، سب کو پتہ ہے وہ فیصلہ کہاں اور کس میٹنگ میں ہوا تھا، صورتحال دیکھتا ہوں تو شک ہوتا ہے ہمیں کہیں اور تو نہیں لے جایا جارہا، اگر ہمیں کسی اور طرف لے جایا جارہا ہے تو قوم کو جاگنا ہوگا،رجیم چینج نے پاکستان کے حالات کو خراب کیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں شامل ہونا اس حکومت کا فیصلہ نہیں ہے، یہ تو اس کو مزید تاخیر کا شکار کرنے جارہی تھی۔انہوں نے کہا کہ ایک میٹنگ ہوئی تھی جس میں شوکت ترین، مفتاح اسماعیل اور حفیظ شیخ بھی موجود تھے جس میں فیصلہ ہوا تھا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جائیں گے، میٹنگ میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ سنبھال نہیں سکتے تو بتادیں۔ انہوں نے کہا ہم سنبھال سکتے ہیں اور کمٹمنٹ دی کہ پورا کرینگے۔شبر زیدی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کا فیصلہ کابینہ یا اسمبلی میں نہیں کہیں اور ہوا تھا، سب کو پتہ ہے وہ فیصلہ کہاں اور کس میٹنگ میں ہوا تھا، انہوں نے کمٹمنٹ دی تھی کہ جو فیصلہ ہوا ہے اس کو پورا کرینگے لیکن اب مجھے کمٹمنٹ پوری ہوتے نظر نہیں آرہی۔

پچھلی پوسٹ

2021 میں عمران خان کے اثاثوں میں 6 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ چیئرمین تحریک انصاف 14 کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں، وزیراعظم شہباز شریف 24 کروڑ 50 لاکھ روپے ، بلاول بھٹو 1 ارب 60 کروڑ روپے ،آصف زر داری 71کروڑ کے مالک نکلے

اگلی پوسٹ

اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper