• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2023
in پاکستان
0
یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی )
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک نے کشمیریوں کی آزادی کا علم اٹھایا ، اپنی ساری خوشیاں کشمیر پر قربان کر دیں ، جیل میں ان پر بدترین تشدد کیا جارہا ہے لیکن یاسین ملک کے حوصلے بلند ہیں۔مشعال ملک نے لاہور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ زندگی کشمیریوں کی جنگ کے لیے بہت چھوٹی چیز ہے ، اگر جیل میں یاسین ملک کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار مودی حکومت ہو گی۔ اُنہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت کشمیریوں کے خون کی پیاسی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے کئی شہیدوں کی میتیں ان کے ورثاء کو نہیں ملیں ، یاسین ملک اس صدی کا مجاہد ہے ، دس لاکھ انڈین آرمی کا مقابلہ کر رہا ہے۔ مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ یاسین ملک کو سول رائٹس نہیں مل رہے ، اُنہیں ان کے شوہر سے ملنے کی اجازت دی جائے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان اور بشری بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کی اپنے گن مین کے بھائی کی شادی میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ کامران ٹیسوری  کی اپنے گن مین کے بھائی کی شادی میں شرکت

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کی اپنے گن مین کے بھائی کی شادی میں شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper