• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست، سیکرٹری وزارتِ داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری امید ہے الیکشن کمیشن وزارتِ داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے تناظر میں درخواست دیکھے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2022
in پاکستان
0
حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست، سیکرٹری وزارتِ داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری  امید ہے الیکشن کمیشن وزارتِ داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے تناظر میں درخواست دیکھے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں (ن )لیگ اور پی پی پی کی یوسیز اور حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سیکرٹری وزارتِ داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دئیے۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت وکیل قاضی عادل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کہہ دیا ہے کہ 101 یونین کونسلز ہونی چاہئیں، الیکشن شیڈول آچکا، گزشتہ روز کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق 50، حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق 101 یوسیز ہیں، الیکشن کمیشن نے یکم جولائی کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا شیڈول دیا ہے، 20 ہزار کی 1 یونین کونسل بنانے کا گزشتہ حکومت نے بھی کہا تھا۔

عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ امید ہے الیکشن کمیشن وزارتِ داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے تناظر میں درخواست دیکھے گا۔عدالت نے سیکرٹری وزارتِ داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دئیے۔عدالت نے فریقین کو آئندہ پیر تک پیراوائز کمنٹس اور جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کاغذاتِ نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کی بھی درخواست دیکھے گا۔عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔

پچھلی پوسٹ

شوپیاں میں دو کشمیری نوجوان شہید

اگلی پوسٹ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے نیچے نہ آسکا پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے نیچے نہ آسکا پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے نیچے نہ آسکا پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper