• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم نے کراچی میں کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

شہباز شریف وہ چھٹی اعلی شخصیت ہیں جنہوں نے اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم نے کراچی میں کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف کراچی میں کے فورمنصوبے کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شریک ہوئے، اس موقع پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھی ان کے ہمراہ تھے، جب کہ تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔وزیراعظم نے کراچی کو ساڑھے چھ کروڑ گیلن یومیہ پانی کی فراہمی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تاہم شہباز شریف وہ چھٹی اعلی شخصیت ہیں جنہوں نے اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔سب سے پہلے یہ منصوبہ ماضی میں کراچی کے سٹی ناظم مصطفی کمال نے تیار کیا اور سابق صدر پرویز مشرف سے اس کا افتتاح کرایا، منصوبے کے تحت کراچی کو چار کروڑ گیلن روزانہ پانی کی سپلائی ہونا تھی۔ منصوبے کا ڈیزائن عثمانی اینڈ کمپنی نے تیار کیا تھا۔یہ پہلا موقع تھا جب کراچی میں پانی لانے کی منصوبہ بندی نیشنل ہائی وے سے ہٹ کر سپر ہائی وے کے ذریعے کی جانا تھی، منصوبے کے لیے بنائی جانے والی نہر کے ڈیزائن میں نقائص کے باعث کام کا آغاز تو ہوا لیکن آگے نہ بڑھ سکا، اوراس کے پیپلز پارٹی کی حکومت میں اس کے ڈیزائن کو تبدیل کرکے منصوبے کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور 2015 میں عین گرین بس کے افتتاح والے دن کے فور منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلا ن کیا گیا۔ اس بار منصوبے کے لیے نئے ٹینڈر کیے گئے اور نئی فیزیبلٹی فرم کو ہائر کیا گیا، جس میں منصوبے کی لاگت 90 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی کی کے پی حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے؟ وزیراعظم کی تحقیقات کی ہدایت

اگلی پوسٹ

کراچی پر توجہ دیں تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پر توجہ دیں تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، بلاول بھٹو

کراچی پر توجہ دیں تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper