• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنرسندھ سے سیلانی ویلفیئر انٹر نیشنل ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ مولانا بشیر فاروقی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

مختلف شعبوں میں سیلانی کے منصوبوں ، عوامی فلاح و بہبود کے لئے مزید اقدامات ، گورنر ہاﺅس میں آئی ٹی کورسز کے انعقاد پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
گورنرسندھ سے سیلانی ویلفیئر انٹر نیشنل ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ مولانا بشیر فاروقی کی وفد کے ہمراہ ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سیلانی ویلفیئر انٹر نیشنل ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ مولانا بشیر فاروقی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں سیلانی کے منصوبوں ، عوامی فلاح و بہبود کے لئے مزید اقدامات ، گورنرہاﺅس میں آئی ٹی کورسز کے انعقاد اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مولانا بشیر فاروقی کی رہنمائی میں صوبہ کی عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کوشاں ہوں، انہوں نے کہا کہ سیلانی کی مثالی خدمات کا ہر کوئی معترف ہے، انہوں نے مزید کہا کہ سیلانی اور دیگر فلاحی ادارے ریاست کا دست و بازو ہیں۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ آئی ٹی کورسز میں سیلانی ٹرسٹ کا تعاون خوش آئند ہے، انہوں نے کہا کہ آئی ٹی تربیت حاصل کرنے والے نوجوان ماہانہ تین سے پانچ لاکھ روپے کما سکیں گے۔ مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ گورنرسندھ کو عوام کی مزید خدمت کرنے کی ہمت اور طاقت دے، انہوں نے مزید کہا کہ کامران خان ٹیسوری نے صحیح معنوں میں خود کو عوام کا گورنر ثابت کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ سے آیڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ملاقات

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے علمائے کرام کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے علمائے کرام کے وفد کی ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے علمائے کرام کے وفد کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper