• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی ٹی ایکسپرٹس سر ضیا کی ملاقات

گورنرہاﺅس میں آئی ٹی کورسز کے انعقاد ، ان کے نصاب ، کورسز کے لئے نوجوانوں کی سلیکشن پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی ٹی ایکسپرٹس سر ضیا کی ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی ٹی ایکسپرٹس سر ضیا اور دانیال ناگوری نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں گورنرہاﺅس میں آئی ٹی کورسز کے انعقاد ، ان کے نصاب ، کورسز کے لئے نوجوانوں کی سلیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنرسندھ نے کہا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی ایکسپرٹ بنانا مقصد ہے اس ضمن میں ملک کے معاشی حب کو آئی ٹی مرکز بنانے کا خواہش مند ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 50ہزار نوجوانوں کے لئے آئی ٹی کورسز جلد شروع کئے جائیں گے۔ نوجوانوں کا انتخاب ایک ٹیسٹ کے ذریعہ کیا جائے گا۔ سر ضیا نے کہا کہ یہ گورنر سندھ کا انقلابی اقدام ہے ،اس سلسلہ میں ہماری خدمات حاضر ہیں۔ دانیال ناگوری نے کہا کہ آئی ٹی میں روزانہ کی بنیاد پر نئی چیزیں آرہی ہیں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی تجھے سلام 🩷عائشہ مبارک: ناسا کے لیے کام کرنے والی فوربز 30 میں شامل پاکستانی ویژول ٹیک آرٹسٹ

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ سے آیڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ سے آیڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ملاقات

گورنرسندھ سے آیڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper