• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے جو جرم 9 مئی کو کیا، اس کی اپنی جماعت بھی اس کا ساتھ دینے کو تیار نہیں، مریم نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے جو جرم 9 مئی کو کیا، اس کی اپنی جماعت بھی اس کا ساتھ دینے کو تیار نہیں، مریم نواز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو جرم 9 مئی کو کیا، اس کی اپنی جماعت بھی اس گھناؤ نے جرم میں اس کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پُرتشدد سوچ رکھنے والے کے لیے پاکستان کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ، اس لیے یہ تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچا۔ مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے تھوڑا سا بھی درد رکھنے والا سیاست میں تشدد کا حامی نہیں ہو سکتا ، یہاں پر تو عمران نے ملک ہی جلا ڈالا ، یہ کام ٹی ٹی پی نے کیا یا پی ٹی آئی نے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں آن لائن ہوائی ٹیکسی سروس متعارف

اگلی پوسٹ

نئی فلم پرانا اسکرپٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نئی فلم پرانا اسکرپٹ

نئی فلم پرانا اسکرپٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper