• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کا دھرنا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے لیے تھا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو ہٹانے سے متعلق باتیں بالکل درست ہیں، کچھ لوگوں نے پوری کوشش کی کہ جنرل عاصم منیر آرمی چیف نہ بنیں۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی شہادت کا واقعہ، عمران خان کا دھرنا، گولیاں چلنا یہ سب جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے لیے تھا۔ وہ جب ڈی جی آئی ایس آئی تھے تو ان کے لیے فیلڈنگ سیٹ تھی لیکن اللہ کی مدد ساتھ تھی اس لیے وہ آرمی چیف بن گئے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان جب وزیراعظم تھے تب انہوں نے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم منیر کو سینیٹ مینج کرنے کا کہا تھا جو انہوں نے منع کر دیا۔ بعد جنرل عاصم منیر نے عمران خان کے سامنے شواہد پیش کیے تھے اور اگلے روز ہی انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اتنی جلدی اور پریشانی تھی کہ فیض حمید نے رات سوا گیارہ بجے عہدہ سنبھالا۔انہوںنے کہا کہ میں نے اس وقت انہیں خبردار کیا تھا تو جنرل عاصم منیر نے کہا تھا کہ واوڈا کیا میں اپنے ملک اور وزیراعظم سے بے ایمانی کروں۔

قوم نے انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کا فیصلہ کیاتوسب چھپ گئے۔کسی نے نہیں عمران خان نے اپنے آپ کوخودانجام تک پہنچایا،،شہداءکی نشانیوں اوریادگاروں کوآگ لگائی،شہداءکی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، وفاقی وزیر داخلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کا دھرنا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے لیے تھا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو ہٹانے سے متعلق باتیں بالکل درست ہیں، کچھ لوگوں نے پوری کوشش کی کہ جنرل عاصم منیر آرمی چیف نہ بنیں۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی شہادت کا واقعہ، عمران خان کا دھرنا، گولیاں چلنا یہ سب جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے لیے تھا۔ وہ جب ڈی جی آئی ایس آئی تھے تو ان کے لیے فیلڈنگ سیٹ تھی لیکن اللہ کی مدد ساتھ تھی اس لیے وہ آرمی چیف بن گئے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان جب وزیراعظم تھے تب انہوں نے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم منیر کو سینیٹ مینج کرنے کا کہا تھا جو انہوں نے منع کر دیا۔ بعد جنرل عاصم منیر نے عمران خان کے سامنے شواہد پیش کیے تھے اور اگلے روز ہی انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اتنی جلدی اور پریشانی تھی کہ فیض حمید نے رات سوا گیارہ بجے عہدہ سنبھالا۔انہوںنے کہا کہ میں نے اس وقت انہیں خبردار کیا تھا تو جنرل عاصم منیر نے کہا تھا کہ واوڈا کیا میں اپنے ملک اور وزیراعظم سے بے ایمانی کروں۔
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح بنائی گئی اسی طرح ختم ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے لیڈرغائب، موبائل فون بند، کوئی کارکنوں کی خیریت نہیں پوچھ رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ کسی نے نہیں عمران خان نے اپنے آپ کوخودانجام تک پہنچایا،پی ٹی آئی جس طرح بنائی گئی اسی طرح ختم ہورہی ہے،ان کےلیڈرغائب،موبائل فون بند،کوئی کارکنوں کی خیریت نہیں پوچھ رہا۔فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ قوم نےانہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کافیصلہ کیاتوسب چھپ گئے،شہداءکی نشانیوں اوریادگاروں کوآگ لگائی،شہداءکی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی۔انہوں نے کہاکہ اس سے قبل الیکشن بھی لڑتے تھے،مخالفین کااحترام بھی کرتے تھے،کیا تم کہتے نہیں رہے کہ مخالف نظر آئےتو انہیں چورکہو کیا تم نہیں کہتےرہےمجھےگرفتارکیاتولوگ باہر نکلیں گے گرفتاری پرصرف تربیت یافتہ لوگوں نےدفاعی تنصیبات پرحملےکیے،جبکہ اس کی گرفتاری پرکہیں بھی لوگوں نےاحتجاج نہیں کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان لوگوں کےذہنوں میں نفرت بوتارہا،رینجرز نےگرفتاری کی توسب سےپہلےٹانگ ٹھیک ہوئی،6ماہ سےعمران خان کی ٹانگ سے پلسترنہیں اتررہاتھا۔ رانا ثنا اللہ نےکہاکہ عمران خان کوجعلی الیکشن کےذریعے برسراقتدارلایاگیانوازشریف کوجعلی کیس کےتحت نااہل قراردیاگیا،2018میں جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ نے منصوبہ کے تحت سازش کی،وزیرداخلہ نےمخالفین کیخلاف نفرت،گالیوں کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے برسراقتدارآتے ہی مخالفین پرجھوٹے کیسزبنائے،عمران خان کاسب سےبڑاشکارمیں ہوا،میرےخلاف کیس کواس کےاپنے لوگوں نے قبول نہیں کیا،ان کاخیال تھاعمران خان ملک میں اصلاحات لےکرآئےگا، لیکن اس نے مخالفین کیخلاف نفرت،گالیوں کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔ ادھر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ چلانے کیلئے نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جائیں گی، قانون پہلے سے موجود ہے، عدالتیں موجود ہیں اور وہ گزشتہ 75 برسوں سے مسلسل کام کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت اداروں کو ٹارگٹ کر رہی ہے، عمران خان دوسرے ممالک کو بھی شامل کر رہے ہیں، پاک فوج کی قربانیاں ہماری تاریخ کا تابناک حصہ ہیں، پاکستانی قوم پاک افواج سے محبت کرتی ہے، یہ وقت ہے کہ ساری قوم متحد ہو کر افواج پاکستان کا اظہار تشکر کرے اور اس رشتے کو مضبوط بنائے۔ سینئر لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ایک شخص نے صرف اقتدار کیلئے اساس پر حملہ کیا، ایئربیس پر حملہ دشمن کرتا ہے کوئی محب وطن قومی اثاثوں پر حملہ نہیں کرسکتا، سیاستدانوں کے پاس اقتدار آتا جاتا رہتا ہے لیکن ہم نے کبھی افواج پاکستان کے ساتھ اپنے رشتے پر سوالیہ نشان نہیں بنایا۔

پچھلی پوسٹ

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے،عمران خان

اگلی پوسٹ

بھارت کو سخت ہزیمت کا سامنا، سرینگر میں جی 20 اجلاس آغاز سے قبل ہی دم توڑ گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کو سخت ہزیمت کا سامنا، سرینگر میں جی 20 اجلاس آغاز سے قبل ہی دم توڑ گیا

بھارت کو سخت ہزیمت کا سامنا، سرینگر میں جی 20 اجلاس آغاز سے قبل ہی دم توڑ گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper