• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے کہا ہے کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے جا رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران مسرت جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیں گے۔وکیل محمد ریاض نے مزید بتایا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ دونوں سے میری الگ الگ ملاقات ہوئی۔ جمشید چیمہ کے حوالے سے مجھے پورا یقین ہے کہ وہ رہا ہوتے ہی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ جو کچھ ملک کے ساتھ ہوا وہ بہت رنجیدہ ہیں۔دوسری طرف مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کے بیٹے نے بھی والدین کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کردی۔

پچھلی پوسٹ

کور کمانڈر کی وردی پہن کر غنڈہ گردی کرنے والے شخص نے اعتراف جرم کرلیا

اگلی پوسٹ

مودی اصل دہشتگرد ہے، بھارت کا چہرہ دنیا کو دکھاتے رہیں گے، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی اصل دہشتگرد ہے، بھارت کا چہرہ دنیا کو دکھاتے رہیں گے، بلاول بھٹو

مودی اصل دہشتگرد ہے، بھارت کا چہرہ دنیا کو دکھاتے رہیں گے، بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper