• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمیں صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمان میں فرق کرنا ہوگا، مریم اورنگزیب

جو صحافی سیاسی جماعتوں میں شامل ہو جائے وہ صحافی کے حقوق کا دعویٰ نہیں کر سکتا، وفاقی وزیراطلاعات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
ہمیں صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمان میں فرق  کرنا ہوگا، مریم اورنگزیب
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

۔ اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمانوں میں فرق کرنا ہوگا، جو صحافی سیاسی جماعتوں میں شامل ہو جائے وہ صحافی کے حقوق کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔ یہ بات انہوں نے برطانوی صحافی سکندر کرمانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ کسی ایک صحافی کا نام بتائیں جو ہماری حکومت میں لاپتہ ہو، اسے گولی ماری گئی ہو، اغواءکیا گیا ہو یا اس کی پسلیاں توڑی گئی ہوں۔ صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ عمران ریاض صحافی نہیں، سیاسی جماعت کا ترجمان ہے، جو صحافی سیاسی جماعتوں کی ترجمانی کرے یا تشدد کو ہوا دے تو اسے ان صحافیوں کے ساتھ نہ ملایا جائے جو آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہوں۔ ایک سوال پر وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کو ان کے دور میں عالمی صحافتی تنظیم نے میڈیا پریڈیٹر کا خطاب دیا جبکہ شہباز شریف کے دور میں پاکستان کے میڈیا فریڈم انڈیکس میں سات درجے بہتری آئی، عمران خان نے اپنے دور میں صحافیوں کو گرفتار کروایا، ان کی آواز بند کی، ان کے چلتے پروگرام بند کئے، ٹی وی چینلز بند کئے جبکہ ہمارے دور میں تمام ٹی وی چینلز چل رہے ہیں، ہر اینکر کو بات کرنے کی آزادی ہے، کسی کی آواز کو نہیں دبایا گیا، کسی ایک صحافی کا نام بتائیں جس کی آواز دبائی گئی ہو؟ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص لاپتہ ہوا ہو تو ہم نے اس کی مذمت کی ہے۔ عمران ریاض کے خلاف عدالتوں میں کیسز زیر سماعت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے، ملک میں آزادی صحافت کے فروغ کی وجہ سے ہی میڈیا فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہوئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

جناح ہاؤس حملے کے کیس : مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے خود گرفتاری پیش کردی۔

اگلی پوسٹ

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے،عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے،عمران خان

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے،عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper