• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جناح ہاؤس حملہ، مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ کا گرفتاری دینے کا اعلان

پولیس نے گزشتہ روز سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا تھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in پاکستان
0
جناح ہاؤس حملہ، مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ کا گرفتاری دینے کا اعلان
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی )
۔جناح ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ اور سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی خدیجہ شاہ نے مبینہ آڈیو لیک میں گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر خدیجہ شاہ کی ایک مبینہ آڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں گرفتاری دینے جارہی ہوں ، یہ فیصلہ میں نے اس لیے کیا کیوں کہ پچھلے5 دن میرے لیے بہت مشکل گزرے مجھے اپنی پراوہ نہیں ہے لیکن انھوں نے جو کچھ میری فیملی کے ساتھ کیا وہ ناقابل برداشت ہے ان لوگوں نے میرے والد میرے بھائی اور میرے کو شوہر آدھی رات کے دوران گھر میں گھس کر اغوا کیا، انھوں نے میرے والد بھائی کو جیل میں رکھا میرے والد شوگر کے مریض ہیں یہ رات جو ہم سب پر اذیت بن کر گزری یہ لوگ میری بھابھی اور بہن کو بھی لے کر جانے والے تھے۔خدیجہ شاہ کا کہنا تھا کہ میں کبھی نہیں چاہوں گی میری وجہ سے میری فیملی میں سے کبھی بھی کسی کو بھی ایسے تجربے سے نہ گزرے ہم نے کوئی جرم نہیں کیا میں پاکستانی ہوں جمہوریت ، آئین پر یقین رکھتی ہوں۔
واضح رہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہیں پولیس نے گزشتہ روز سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا تھا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ خدیجہ شاہ جناح ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ ہیں، پولیس پہنچنے پر خدیجہ شاہ پچھلے دروازے سے نکل گئیں جس کی سی سی ٹی وی بھی آگئی ہے

پچھلی پوسٹ

راولپنڈی:علاج کرانےکے لئے جانے والی خاتون کو جادوگرنی نے لوٹ لیا ۔صادق آباد پولیس بھی جادوگرنی کی سرپرست بن گئی ؛متاثرہ طاہرہ کی دوھائی

اگلی پوسٹ

نئی فوجی عدالتیں قائم نہیں کی جا رہیں، پہلے سے موجود میں ٹرائل ہو گا: خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

نئی فوجی عدالتیں قائم نہیں کی جا رہیں، پہلے سے موجود میں ٹرائل ہو گا: خواجہ آصف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper