• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

میئر پی پی کا ہی ہوگا، ہم نے جماعت اسلامی سے بات کی ہے، ناصر شاہ

ہر سیاسی جماعت اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے، جس کی سنگل اکثریت ہو تو پہلا حق اس کا ہوتا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
میئر پی پی کا ہی ہوگا، ہم نے جماعت اسلامی سے بات کی ہے، ناصر شاہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میئر پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا، ہم نے جماعت اسلامی سے بھی بات کی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہر سیاسی جماعت اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے، جس کی سنگل اکثریت ہو تو پہلا حق اس کا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم تو کراچی کے مسائل کے لیے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، عددی لحاظ سے پیپلز پارٹی کے نمبرز زیادہ ہیں، اخلاقی طور پر جس جماعت کے پاس عددی اکثریت ہو میئر اسی کا ہونا چاہیے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز پارٹی سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں، اگر یوسی چیئرمین پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں تو ان کا حق ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ بلاول کا دعوی پورا ہو گا، کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا، ہم کیوں کسی کو ہراساں کریں گے؟ جلا گھیرا پر اگر کوئی کارروائی ہو رہی ہے تو اس کو تو نہیں روک سکتے۔انہوں نے کہا کہ جس کے پاس عددی اکثریت ہو گی وہ میئر بنائے گا، ہم اسے نہیں روک سکتے، میئر جس جماعت کا بھی ہو، اختیارات ایک جیسے ہوں گے، ایم کیو ایم کے میئر کو بھی سندھ حکومت کی سپورٹ رہی۔انہوں نے کہا کہ الزام لگائے جاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو کراچی سے اتنی سیٹیں کیسے مل گئیں، جماعت اسلامی کا صرف ایک ایم پی اے ہے، 89 نشستوں پر کسی کو تعجب نہیں ہوتا۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اگر کوئی یوسی کا چیئرمین ہے تو کیا کسی ایمبولنس یا پیپلز بس کو آگ لگانے کا اختیار ہے؟ اگر کوئی یوسی چیئرمین گرفتار بھی ہوگا تو اسے میئر کے الیکشن کے روز ووٹ ڈالنے کا اختیار دیا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ حافظ نعیم محترم ہیں، انہیں کراچی میں مینڈیٹ ملا ہے، جس پارٹی کو زیادہ مینڈیٹ ملا ہے میئر اسی جماعت کا ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمن کے پاس 10 بار جانے کو تیار ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا،فیصل واوڈا

اگلی پوسٹ

16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط

16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper