• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

9 مئی کے واقعات اینٹی پاکستان ایجنڈا ہے جس کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا، پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2023
in دلچسپ
0
سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اور راہنما پاکستان تحریک انصاف ملک امین اسلم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ9 مئی کے واقعات اینٹی پاکستان ایجنڈا ہے جس کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا، 9 مئی کے واقعات انتہائی شرمندگی کا باعث ہیں،ہم نے شہدا کی یادگاروں ایم ایم عالم کے جہازتک کو نہیں چھوڑا، پارٹی کو ہائی جیک کرلیا گیا ہے،جلوس کے ٹارگٹ پاکستان فورسز کے تنصیبات تھیں ہماری لیڈر شپ کو ایسے لوگوں کو بے نقاب کرنا چاہیے تھا ،پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا خواب کا حصہ تھامگر پارٹی ملک دشمن ایجنڈے پر چل نکلی ہے، تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن کی بجائے اپنی پارٹی میں انوسٹی گیشن کرے۔ جمعرات کو نیشنل پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئےسابق وفاقی وزیراور پی ٹی آئی کےراہنماملک امین اسلم کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تیرہ سال ہوچکے ہیں اک خواب تھا اور کرپشن کے خاتمے کا نظریہ لیکر پارٹی میں شامل ہوئے،گرین ایجنڈا تیار کیا، تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے پاکستان کو تیار کیا جاسکے،خیبر پختونخواہ و فیڈرل میں گرین ایجنڈے پر کام کیا گرین ایجنڈے کو پاکستان سمیت پوری دنیا بھر میں سراہا گیا، پارٹی کیساتھ بہت نشیب و فراز دیکھے، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا خواب کا حصہ تھا کرپشن کے خلاف اک نظریے تحت پارٹی میں شامل رہے،گرین ایجنڈا صاف شفاف پروجیکٹ تھا، نو مئی کے واقعات سے میں شدید دکھ ہو،ا جلوس کے ٹارگٹ پاکستان فورسز کے تنصیبات تھیں ،ہماری لیڈر شپ کو ایسے لوگوں کو بے نقاب کرنا چاہیے تھا، عمران خان کو اس وقت اپنے دائیں بائیں دیکھنے کی ضرورت ہے عمران خان کو دیکھنا چاہیے اس کے ارد گرد کونسی کالی بھیڑیں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈاکٹرمحمد امجد کا تحریک انصاف اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

اگلی پوسٹ

مند۔پشین۔بارڈر مارکیٹ اور 100 میگاواٹ گبد-پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مند۔پشین۔بارڈر مارکیٹ اور 100 میگاواٹ گبد-پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح

مند۔پشین۔بارڈر مارکیٹ اور 100 میگاواٹ گبد-پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

مہارت دنیا کا سب سے بڑا حسن ہے

مہارت دنیا کا سب سے بڑا حسن ہے

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی :  قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی : قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک کے رشوت لینے کے معاملہ پر پیش رفت:ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک شبانہ کنول قربانی کا بکرا بنایا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے  غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی  باپ کی جاگیر  میں  تبدیل

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی باپ کی جاگیر میں تبدیل

پرویز الٰہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی

پرویز الٰہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی

نیازی اور ان کے سہولت کاروں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،نواز شریف

نیازی اور ان کے سہولت کاروں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،نواز شریف

چینی صدر اولمپک تحریک کے اہم شراکت دار ہیں، نائب صدر آئی او سی

چینی صدر اولمپک تحریک کے اہم شراکت دار ہیں، نائب صدر آئی او سی

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر  کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

2 ماہ میں پاکستان کو بیرونی قرض اور فنڈنگ کی مد میں 5 ارب 31 کروڑ ڈالرز موصول

2 ماہ میں پاکستان کو بیرونی قرض اور فنڈنگ کی مد میں 5 ارب 31 کروڑ ڈالرز موصول

ستمبر 27, 2023

نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف سے چینی سفیر کی ملاقات

ستمبر 27, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper