• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

افغان مہاجرین اور تاجروں کی پاکستان میں آسانی سے نقل و حرکت کے حوالے سے بھی موثر بات چیت کی گئی، ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2023
in پاکستان
0
پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح مذاکرات ہوئے جس میں دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال کی گفتگو کی گئی ۔ اتوار کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں افغان وفد کا دفتر خارجہ آمد پر استقبال کیا بعد ازاں وزرائے خارجہ کی سربراہی میں وفودکی سطح پر مذکرات ہو ئے ۔پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قیادت کی ۔افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی سربراہی میں افغان وفد مذکرات میں شریک ہو ا۔مذکرات میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان افغانستان تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر بات ہو ئی۔دریں اثناءافغان وزارت خارجہ کے مطابق افغان وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، تجارتی، راہداری تعلقات اور ان شعبوں میں ضروری سہولیات کی تشکیل پر جامع بات چیت ہوئی۔ ذرائع کی معلومات کے مطابق اس ملاقات میں افغان مہاجرین اور تاجروں کی پاکستان میں آسانی سے نقل و حرکت کے حوالے سے بھی موثر بات چیت کی گئی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد اس سے قبل پاکستانی حکام سے مختلف ملاقاتیں کر چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ، لڑائی جھگڑے، توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی سیاسی جماعت کے کارکن پولنگ بوتھ میں گھس گئے، آزادامیدوار کی حامی خواتین کا الزام، پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کی گئی اور بیلٹ باکس توڑ دیے گئے، پولیس

اگلی پوسٹ

عمران خان سر سے پاﺅں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان سر سے پاﺅں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، شہباز شریف

عمران خان سر سے پاﺅں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper