• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس،مریم اور نگزیب

الیکشن ملک میں ایک ساتھ اور آئینی مدت پوری ہونے پر ہوگا، عمران خان کے بیان پر ردعمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2023
in پاکستان
0
تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس،مریم اور نگزیب
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس،عمران صاحب ملک میں آر ٹی ایس ٹھیک ہوچکا ہے، سلیکٹ ہو کر دوبارہ آنے کی سہولت ختم اور سہولت کارجا چکے ہیں، اس لئے بجٹ کی آپ فکر نہ کریں ،اب صرف عوام کے لئے بجٹ بنے گا فرح گوگی اور بشری بیگم کےلئے نہیں،الیکشن ملک میں ایک ساتھ اور آئینی مدت پوری ہونے پر ہوگا۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال تاریخی معیشت تباہ، مہنگائی اور بے روزگاری کی ،وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے ملک کو خارجہ محاذ پر تنہا کیا، سی پیک بند کیا، ملکی ترقی روکی ،اب صرف عوام کے لئے بجٹ بنے گا فرح گوگی اور بشرا بیگم کےلئے نہیں۔ انہوںنے کہاکہ اب آٹا چینی بجلی گیس مافیا کا بجٹ نہیں، عوام کا بجٹ بنے گا۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن ہو گا لیکن فارن ایجنٹ گھڑی چور اور ٹیرین کا والد سڑکوں پہ روئے گا چیخے گا اور پیٹے گا۔ انہوںنے کہاکہ فارن فنڈڈ ایجنٹ تم توشہ خانہ ، فارن فنڈنگ اور ٹیرین کیس سے بچنے کے لئے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہو ۔ انہوںنے کہاکہ اقتدار کی خاطر آئین سے کھلواڑ تم نے کیا ،اقتدار کی خاطر آئین تم نے توڑا ۔ انہوںنے کہاکہ اقتدار کی خاطر پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے نمائندوں کی توہین تم نے کی ،اقتدار کی خاطر ملک کی ساتھ سائیفر کی گھناونی سازش تم نے کی۔ انہوںنے کہاکہ کس منہ سے آئی ایم ایف کی بات تم کر رہے ہو؟ معاہدہ تم نے خود کیا، پھر اسے جانتے بوجھتے ہوئے توڑا ۔ انہوںنے کہاکہ تم نے گھڑیوں، زمینوں، فارن فنڈنگ، آٹا چینی بجلی گیس چوری کے بہت بجٹ بنا لئے، اب بس۔ انہوںنے کہاکہ تم نے فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے لئے بہت بجٹ بنا لئے، اب بس۔ انہوںنے کہاکہ تم نے 20,000 ارب قرض لے کر بہت بجٹ بنا لئے اب بس ،190 ملین پاونڈ کے بہت بجٹ بنا لئے، اب بس ،تم نے ملک کو مہنگا ، عوام کو بھوکا اور بے روزگار کرنے کے بہت بجٹ بنا لئے، اب بس۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن ملک میں ایک ساتھ اور آئینی مدت پوری ہونے پر ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ پی ٹی آئی تمہاری حرکتوں ، تمہاری لوٹ مار اور تمہاری غلیظ سازشوں کی وجہ سے کریش ہوئی،پی ٹی تمہاری کرپشن نالائقی اور ناہلی کو وجہ سے کریش ہو گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ فارن ایجنٹ گھڑی چور نالائق نااہل کی نہ پہلے منتخب ہو کر حکومت آئے تھی اور نہ کبھی آئے گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ وہ حکومت بجٹ بنانے جا رہی ہے جو منتخب ہو کر آئے گی اور عوام کو روزگار اور سستی روٹی دے گی،وہ حکومت بجٹ بنانے جا رہی ہے جو منتخب ہو کر آئے گی اور عوام کاروبار اور روزگار دےگی ۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ وہ حکومت بجٹ بنانے جا رہی ہے جو منتخب ہو کر آئی گی اور مہنگائی اور غربت ختم کرے گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ بجٹ وہ حکومت بنا رہی ہے جس نے ملک کو سستی روٹی بجلی گیس دی تھی جو تم نے مہنگی کی۔ انہوںنے کہاکہ بجٹ وہ حکومت بنا رہی ہے جس نے ملک سے دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ ختم کی جو تم نے واپس دی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس III کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت

اگلی پوسٹ

ہماری حکومت نوجوانوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

ہماری حکومت نوجوانوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper