• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )کراچی میں آئندہ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ آنے والے تین روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران مغرب اور جنوب مغرب سےہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی اوربالائی سندھ میں8 یا 9 مئی سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، اسی دوران سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہےگا جبکہ دادو، قمبرشہدادکوٹ، جیکب آباد، جامشورو، تھرپارکر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

پچھلی پوسٹ

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے عمران خان کی قیادت میں ریلی

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم کی دولت مشترکہ تنظیم کے سیکرٹری سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کی دولت مشترکہ تنظیم کے سیکرٹری سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی دولت مشترکہ تنظیم کے سیکرٹری سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper