• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان

پاکستانیوں کی درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کرینگے، کینیڈین وزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2023
in پاکستان
0
پاکستانیوں کیلئے ویزا درخواستوں سے متعلق کینیڈا کا بڑا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوٹاوا (نیٹ نیوز)کینیڈا کی وزارت برائے امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزے کیلئے درخواستوں کا عمل 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ایک ٹوئٹ میں کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزر نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نئے درخواست گزاروں کیلئے ویزے کی درخواستوں کا عمل مکمل ہونے کے عمل کی مدت 802 دن نہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ اس وقت ایک عارضی رہائش کی ویزے کیلئے درخواست کا پراسیس مکمل ہونے کی مدت 90 دن ہے اور ہم مستقبل قریب میں اس مدت کو 30 دن تک لانا چاہ رہے ہیں۔کینیڈین وزیر برائے امیگریشن کا مزید وضاحت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی حکومتی ویب سائٹ پر ویزا کی درخواست کا پراسیس مکمل ہونے کی مدت 802 اس لئے آرہی ہے کیونکہ کینیڈا کی حکومت اس وقت ان پرانی ویزا کی درخواستوں کا پراسیس مکمل کررہی ہے جو کرونا وائرس کے دنوں میں بارڈر بند ہونے کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ سکیں تھیں۔شان فریزر نے کہا کہ ہم نے پاکستانیوں کی عارضی ویزا کی درخواستوں کا بیک لاگ 55 ہزار سے کم کرکے 15 ہزار تک کردیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا کشمیرسے متعلق ٹھوس اور واضح موقف ہے، بلاول بھٹو زرداری

اگلی پوسٹ

ڈالر 283.59 کا ،مئی کےآخر میں قیمت کہاں تک جائیگی؟ تہلکہ خیز پیشگوئی ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈالر 283.59 کا ،مئی کےآخر میں قیمت کہاں تک جائیگی؟ تہلکہ خیز پیشگوئی ۔

ڈالر 283.59 کا ،مئی کےآخر میں قیمت کہاں تک جائیگی؟ تہلکہ خیز پیشگوئی ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper