• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خارجہ کے بیانئے سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے، شازیہ مری

لگتا ہے بھارتی وزیر کی پریس کانفرنس صرف آر ایس ایس کے انتہا پسندوں کو خوش کرنے کےلئے تھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2023
in پاکستان
0
وزیر خارجہ کے بیانئے سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے، شازیہ مری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ پاکستان نے ایس سی او میٹنگ میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے کلبھوشن کو دہشت گرد کہا اور کشمیر کاز اجاگر کیاجس سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایس سی او میٹنگ میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کی ہے تاہم میٹنگ کے بعد بھارت کے وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس ان کی تنگ نظری ظاہر کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ دورانِ میٹنگ بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ پاکستان دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار رہا ہے۔ انہوں نے کل بھی یہ ہی کہا کہ ہمیں مل کر خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔وفاقی وزیر نے کہاکہ خطے میں علاقائی کنیکٹویٹی کے لئے سی پیک جیسے اہم منصوبے پر صرف بھارت کو تکلیف ہے۔انہوں نے کہا کہ بطور میزبان بھارتی وزیرِخرجہ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا ثبوت دینا چاہیءتھا لیکن لگتا ہے بھارتی وزیر کی پریس کانفرنس صرف آر ایس ایس کے انتہا پسندوں کو خوش کرنے کے لیئے تھی۔انہوںنے کہاکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظالمانہ سلوک کے خلاف آواز بلند کیا، انہوں نے بھارت کی سر زمین پر کشمیر کاز کو اجاگر کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کلبھوشن کو دہشت گرد کہا اور عمران نیازی اس کی وکالت کرتا رہا، عمران نیازی کا بس چلتا تو بھارتی پائلٹ کی طرح کلبھوشن کو بھی رہا کردیتا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ افسوس کہ پاکستان کے وزیرِخارجہ پر تنقید کرکے پی ٹی آئی مودی سے اظہار یکجہتی کرتی نظر آئی۔ وزیر خارجہ پاکستان کے بیانیہ سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو ایک جیسی تکلیف ہے۔

پچھلی پوسٹ

عازمین حج کی تربیت 17 مئی تک جاری رہےگی، طلحہ محمود

اگلی پوسٹ

بھارتی وزیر خارجہ نے جو بیان دیا وہ ان کو زیب نہیں دیتا، شاہ محمود

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی وزیر خارجہ نے جو بیان دیا وہ ان کو زیب نہیں دیتا، شاہ محمود

بھارتی وزیر خارجہ نے جو بیان دیا وہ ان کو زیب نہیں دیتا، شاہ محمود

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper