• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

طالب علمی سے اداکاری تک: پاکستانی نوجوان اداکاری کی چینی شوبز میں کامیابیاں جاری ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in پاکستان
0
طالب علمی سے اداکاری تک: پاکستانی نوجوان اداکاری کی چینی شوبز میں کامیابیاں جاری ہیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شی آن (شِنہوا) پاکستانی طالب علم انیس قادر کا چین میں چینی زبان کی تھوڑی بہت سمجھ بو جھ کے ساتھ شروع ہو نے والا سفر فلم اداکار بننے اور ایک ثقافتی کمپنی کا ما لک ہونے کے ساتھ جا ری ہے۔
ا نہوں نے کہا کہ چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں اسکی 9 برس کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔
انیس نے بتایا کہ اس دوران ان کی ملاقات حقیقی چین کے ساتھ ہوئی جسے وہ پوری دنیا کو اسکرین کے ذریعے دکھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان کی چین بارے مثبت رائے تھی جسے 2013 میں تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو سے تقویت ملی اور اب وہ مستقبل میں پاک ۔ چین دوستی پل تعمیر کرنے کے خواہاں ہیں۔
21 سالہ نوجوان 2014 میں شی آن کی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے آیا تھا۔
اپنے اسکول کے ایام میں انیس کو شوقیہ ماڈل بننے کا موقع ملا اور پھر 2018 میں پرفارمنگ آرٹس میں قدم رکھا۔
ان کی نگاہ میں فلمیں ایک ملک کا دریچہ ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتوں کے درمیان پل کا درجہ رکھتی ہیں۔ انیس نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ یہاں آنے سے قبل اکثر چینی ایکشن کامیڈی فلمیں دیکھتا تھا جن میں شاؤلن سوکر اور کنگ فو ہسل شامل تھیں ۔اس بارے میں یہ غلط رائے تھی کہ یہاں ہر کوئی کنگ فو ماسٹر ہے۔
انیس نے مزید بتایا کہ بیجنگ، شین ژین اور دیگر بڑے شہروں کا سفر کرنے اور مختلف کردار ادا کرنے کے بعد انہیں خطاطی سمیت بہت سی روایتی چینی ثقافت کا تجربہ کرنے اور حقیقی چین کا خود مشاہدہ کرنے کا موقع ملا۔
اب تک انیس نے 3 فلموں میں کام کیا ہے جو پہلے ہی ریلیز ہوچکی ہیں اور کئی ٹی وی سیریز ریلیز ہونے والی ہیں۔ انیس نے بتایا کہ "مہمان اداکار سے لیکر معاون کردار کے سفر میں ہمیشہ یہ چاہا کہ میں وہ کردار نبھاؤں جو چین کی حقیقی عکاسی کرتے ہو ئے چین ۔ پاکستان مخلص دوستی کو بیان کرسکے۔
انیس نے یاد کیا کہ موسم بہار تہوار 2023 میں ا نہوں نے شی آن میں منعقدہ متنوع ثقافتی سرگرمیوں عکس بندی کی۔ سیاحوں کی بڑی تعداد نے یہاں تہوار منایا اور روایتی چینی ملبو سات میں اداکاروں کے ساتھ شوز کا لطف اٹھایا۔ یہ وقت کے ساتھ سفر کی طرح لگ رہا تھا۔
انیس نے 2019 میں شی آن کے شی شیان نیو ایریا میں شانشی پاک چائنہ کلچر ایکسچینج میڈیا کمپنی قائم کی جس میں کرائے کے استثنیٰ اور کم ٹیکس کے ساتھ فلم سازی اور لائیو اسٹریمنگ کی سہولت شامل تھی۔
انیس نے بتایا کہ وہ مستقبل میں گوادر بندرگاہ اور قراقرم ہائی وے کی حقیقی داستان اسکرین پر پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ چین۔ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے اس کی مثال کے طور پیش کئے جاسکتے ہیں کیونکہ اس سے دونوں اطراف کے عوام کو فائدہ پہنچا ہے۔ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے محنت کشوں کی بے لوث لگن اس کی گواہ ہے۔ یہ دل کو موہ لینے والی داستانیں ریکارڈ کرنے کے قابل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جامعہ کشمیر کو ریاستی،قومی سطح پر اعلیٰ تعلیمی خدمات پر صدرعارف علوی کی جانب سے ایجوکیشن ایکسیلنس“ایواڈ سے نوازاگیا

اگلی پوسٹ

پارا چنار میں مسلح افراد کی اسکول میں گھس کر فائرنگ، 7 اساتذہ جاں شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پارا چنار میں مسلح افراد کی اسکول میں گھس کر فائرنگ، 7 اساتذہ جاں شہید

پارا چنار میں مسلح افراد کی اسکول میں گھس کر فائرنگ، 7 اساتذہ جاں شہید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper