• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنگ زدہ سوڈان سے اپنے گھر تک: پاکستانی شہری چینی بحریہ سے خوش ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in پاکستان
0
جنگ زدہ سوڈان سے اپنے گھر تک: پاکستانی شہری چینی بحریہ سے خوش ہیں
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صوابی (شِنہوا) سوڈان میں کام کرنے والے 42 سالہ پاکستانی نصراللہ خان نے اپنی پوری زندگی میں پہلی بار اس وقت حقیقی مصائب کا سامنا کیا جب وہ سوڈان بندرگاہ پر پریشان اور بے چین بیٹھے ہوئے تھے۔
اب وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر صوابی میں اپنے گھر بحفاظت پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے شدید اور دلخراش تجربے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ "پاک چین آہنی دوستی نے انہیں خطرے سے باہر نکلنے میں مدد کی”۔
سوڈانی مسلح افواج اور پیرا ملٹری ریپڈ اسپورٹ فورسز کے درمیان جان لیوا مسلح جھڑپیں 15 اپریل سے شروع ہوئی تھیں جس میں سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔
نصراللہ نے شِںہوا کو بتایا کہ سوڈان میں شروع ہو نے والا تنازع ان کی زندگی کا بدترین وقت تھا، وہ بہت غیر یقینی کا شکار تھے کہ گھر واپسی ہوگی بھی یا نہیں کیونکہ وہاں حالات بہت خراب ہو چکے تھے۔ ہر گزرتے لمحے ان کی امیدیں دم توڑ رہی تھیں۔ اسی دوران اس نے چینی بحریہ کے جہاز پر سوار ہوکر کسی پرامن جگہ جانے کا اعلان سنا تو وہ جھٹ سے جہاز کی طرف چل پڑے۔ سوڈان میں نصراللہ ایک چھاپہ خانے میں کام کرتے تھے۔
سوڈان میں حالیہ بدامنی کے سبب نصراللہ سمیت افریقی ملک میں کام کرنے والے ہزاروں غیرملکیوں کو اپنا سارا سامان چھوڑ کر اپنی جان بچانے کے لئے بھاگنا پڑا۔
نصراللہ سوڈان کے شہر صوبا میں کام کرتے تھے، وہ اپریل کی ایک شب دارالحکومت خرطوم پہنچے تھے جہاں سے انہیں پاکستانی سفارت خانہ نے انخلا کے لیے سوڈان بندرگاہ بھیجا تھا۔
چینی دوستوں نے انتہائی مشکل حالات میں ہمارے لیے اپنے دروازے اور دل کھول دیے۔ انہوں نے ہمارا اچھا خیال رکھا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ سوڈان سے جدہ کا ہمارا 18 گھنٹے طویل سفر آرام دہ گزرے۔
میں نے ساری زندگی پاک چین دوستی کے بارے میں سنا تھا، لیکن میں نے کبھی اس دوستی کی گہرائی کا تصور بھی نہیں کیا تھا۔ لیکن جب میں نے خود اس کا تجربہ کیا تو میرا دل فخر سے پھول گیا کہ میرے بہترین دوستوں نے میری جان بچائی اور مجھے اپنے خاندان سے دوبارہ ملایا۔ ہمارے لیے چین درحقیقت سب سے قیمتی دوست ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق سوڈان سے 200 سے زائد پاکستانی شہریوں کو چینی بحریہ کے جہاز وین شان ہو کے ذریعے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچایا گیا تھا۔
وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم تعاون اور دوستی کے اس اقدام پر اپنے چینی دوستوں کے شکر گزار ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگرد اقبال عرف بالی کھیارہ جہنم واصل کردیا گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے فروغ و تحفظ اور انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ۔ سینیٹردنیش کمار پالیانی سینیٹر گردیپ سنگھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے فروغ  و  تحفظ اور انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے کو انتہائی  اہمیت دیتا ہے ۔ سینیٹردنیش کمار پالیانی  سینیٹر گردیپ سنگھ

پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے فروغ و تحفظ اور انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ۔ سینیٹردنیش کمار پالیانی سینیٹر گردیپ سنگھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper