• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

صدرمملکت کا پولنگ کی تاریخ دینے کااختیار ختم کرنے کیلئے اہم ترمیم منظور

نئی ترمیم کے بعد صدر کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رہے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 4, 2023
in Uncategorized
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر کا پولنگ کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کرنے کیلئے اہم ترمیم منظورکرلی گئی،کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور58 میں ترمیم کی منظوری دیدی،نئی ترمیم کے بعد صدر کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رہے گا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کا اجلاس ہوا ، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن کمیشن کی صدر کا انتخابی تاریخ دینے کا اختیار ختم کرنے کی تجویزپر ترمیم کی منظوری دی۔ذرائع کے مطابق سیکشن57 کے تحت الیکشن کمیشن انتخابی تاریخ کیلئے صدر سے مشاورت کا پابند ہے۔کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور58 میں ترمیم کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق نئی ترمیم کے بعد صدر کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رہے گا،منظور شدہ ترمیم کا مسودہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیاجائے گا۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

اگلی پوسٹ

یوم آزادی صحافت : ایوب خان کے پریس اینڈ پبلیکیشنز آرڈیننس سے پیکا ایکٹ اور پیکا آرڈیننس تک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم آزادی صحافت : ایوب خان کے پریس اینڈ پبلیکیشنز آرڈیننس  سے پیکا ایکٹ اور پیکا آرڈیننس تک

یوم آزادی صحافت : ایوب خان کے پریس اینڈ پبلیکیشنز آرڈیننس سے پیکا ایکٹ اور پیکا آرڈیننس تک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper