• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مردم شماری مسترد، ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی نے پارٹی کو استعفے جمع کرادیئے

اراکین رابطہ کمیٹی کاوفاقی حکومت سے سخت احتجاج کا مشورہ ،پارلیمنٹرینز سے بھی مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
مردم شماری مسترد، ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی نے پارٹی کو استعفے جمع کرادیئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے اپنے اجلاس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے 7 اراکین قومی اسمبلی سے استعفے لے لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مردم شماری کے غیر حتمی نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری کے نتائج تسلیم نہ کرنے اور احتجاج کا ہر ممکن آپشن استعمال کرنے پرغور کیا۔ذرائع کے مطابق اراکین رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت سے سخت احتجاج کا مشورہ دیا جبکہ اس سلسلے میں پارلیمنٹرینز سے بھی مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں رابطہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایم کیو ایم اراکین مردم شماری کے حوالے سے وزیر اعظم اور وفاقی وزرا سے ہوئی ملاقاتوں اور نتائج سے مطمئن نہیں ہیں۔ایم کیو ایم ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ مردم شماری میں 25 لاکھ گھرانوں کو گنا نہیں گیا۔اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت اراکین رابطہ کمیٹی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

آڈیو لیکس ،تحریک انصاف کا ایک بار پھر تحقیقات کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

جلتی پر تیل کا کام کرنے کےلئے فرمائشیں آرہی ہےں ‘ اعظم تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جلتی پر تیل کا کام کرنے کےلئے فرمائشیں آرہی ہےں ‘ اعظم تارڑ

جلتی پر تیل کا کام کرنے کےلئے فرمائشیں آرہی ہےں ‘ اعظم تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper