• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کچھ فیصلے ذاتی پسند، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے، شرجیل میمن

ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہو رہی ہے، جج کیسے کہہ سکتا ہے کہ یہ فیصلہ پڑھو،پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
عمران خان کے حالیہ انٹرویو اور صدر عارف علوی کی ایوان صدر میں سرگرمیوں کا ازخود نوٹس لیا جائے، شرجیل انعام میمن ،بیریسٹر مرتضیٰ وہاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ روزانہ نئی لیکس سامنے آ رہی ہیں، کچھ فیصلے ذاتی پسند، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایوانِ صدر میں سابق وزیرِ اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات کرائی گئی، اگست میں عمران خان کی ایوانِ صدر میں جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی۔شرجیل میمن نے کہا کہ ایوانِ صدر کیا سازشوں کا گڑھ بن گیا تھا یا آج تک یہی چل رہا ہے، اگست سے پہلے عمران خان جنرل باجوہ پر الزام لگا چکے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس شخص نے فوج اور عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی، اب یہ شخص ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ہمارے ملک کو نشانہ بنانا چاہتا ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ آئینی اداروں کے کام کی چیزیں قوم کے سامنے آ رہی ہیں، پردہ اترنا شروع ہو رہا ہے تو شکوک پیدا ہو رہے ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ثاقب نثار نے جتنے سوموٹو لیے ان ساری باتوں کے بعد سوال بنتے ہیں، ان کی آڈیو لیک ہو رہی ہے، جج کیسے کہہ سکتا ہے کہ یہ فیصلہ پڑھو، کیا غیر قانونی طور پر اسمبلیاں توڑنا ٹھیک تھا۔

پچھلی پوسٹ

مریم نواز سعودی عرب سے آج پاکستان پہنچیں گی

اگلی پوسٹ

کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکار

کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper