• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

جدہ میں منعقدہ کنسرٹ میں ممتاز سعودی شخصیات، میڈیا کے نمائندوں اور ثقافتی شخصیات کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 29, 2024
in سعودی عرب
0
جدہ میں منعقدہ کنسرٹ میں ممتاز سعودی شخصیات، میڈیا کے نمائندوں اور ثقافتی شخصیات کی شرکت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ ۔(مانیٹرنگ ڈیسک ) :سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ کنسرٹ میں ممتاز سعودی شخصیات، میڈیا کے نمائندوں اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی ۔جدہ سیزن 2024 کے ایک حصے کے طور پر ایکوسٹرین کلب میں منعقدہ کنسرٹ میں موسیقی، رقص اور ثقافتی پروگراموں کا متنوع امتزاج پیش کیا گیا اور اس نے ممتاز سعودی شخصیات، میڈیا کے نمائندوں اور ثقافتی

شخصیات نے شرکت کی ہے۔کنسرٹ میں مشہور مقامی اور بین الاقوامی فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جن میں ریپر دبزی، گلوکارہ نکھیتا گاندھی اور سلمان علی جبکہ اداکارہ گوہر خان اور سنگیت ڈانس کریو شامل تھے۔سلمان علی نے اپنی طاقتور آواز سے سامعین کو مسحور کیا اور لوگوں نے ان کو خوب داد دی۔ سلمان علی نے کہا کہ مجھے لوگوں کا جوش بہت پسند آیا جنہوں نے ماحول کو مزید پرجوش بنایا اور میرے ساتھ گانا گایا اور گانوں پر رقص کیا۔ نکھیتا گاندھی، جو اپنے مقبول بالی ووڈ ٹریکس کے لیے مشہور ہیں، نے بڑی تعداد میں موجود لوگوں کے لیے پرفارم کرنے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ موسیقی ہم سب کو اکٹھا کرتی ہے۔میرے ساتھ سب گا رہے تھے اور احساس توانائی بخشتا ہے۔ میزبان اداکارہ گوہر خان نے کہا کہ یہ دیکھ کر دل خوش ہوا کہ موسم اچھا نہ ہونے کے باوجود بہت سارے لوگ بھارتی ثقافت کو منانے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ان کے جوش و خروش نے ایونٹ کو واقعی ناقابل فراموش بنا دیا، اور میں اس کا حصہ بننے کے لیے بہت شکر گزار ہوں۔واضح رہے کہ کنسرٹ سات ایشیائی ممالک کی ثقافتوں کا ایک میلہ تھا جن میں پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش، سری لنکا، فلپائن، انڈونیشیا اور نیپال شامل تھے۔

پچھلی پوسٹ

نریندر مودی کی مغربی ممالک میں سکھوں کو دھمکیاں بین الاقوامی دہشت گردی میں بھارت کے کردار کو ظاہر کرتی ہیں ،سینئر خالصتانی رہنما ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھو

اگلی پوسٹ

126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو بغیر فیس کے 24 گھنٹے کے اندر آن لائن نظام کے تحت ویزے جاری کئے جائیں گے۔شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو بغیر فیس کے 24 گھنٹے کے اندر آن لائن نظام کے تحت ویزے جاری کئے جائیں گے۔شہباز شریف

126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو بغیر فیس کے 24 گھنٹے کے اندر آن لائن نظام کے تحت ویزے جاری کئے جائیں گے۔شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper