• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

ترکیہ کی سعودی عرب کو برآمدت میں ریکارڈ اضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 9, 2023
in سعودی عرب
0
ترکیہ کی سعودی عرب کو برآمدت میں ریکارڈ اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول/ریاض( نیوز ڈیسک )ترکیہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری کے ثمرات آنے لگے۔صدر رجب طیب اردوان کے دورہ سعودیہ کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے اور ترکیہ سے سعودی عرب کو برآمدت میں 630 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا ہے۔تعلقات میں بہتری کے بعد سرمایہ کاروان اور کاروباری حضرات کا اعتماد بڑھا جس سے تجارتی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی۔دونوں ممالک کے دوران رواں سال جنوری سے جولائی تک ریکارڈ تجارتی سودے ہوئے اور ترکیہ سے سعودیہ کو برآمد 1.2 بلین ڈالرز سے تجاوز کر گئیں۔رواں سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران ترکیہ سے سعودیہ کو برآمدت 630 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 1 ارب 256 ملین ڈالر ہو گئیں ترکیہ سے سعودیہ کو سب سے زیادہ قالین سازی کے شعبے میں برآمدات ہوئیں جس میں ریکارڈ 168 ملین سے زائد ڈالرز کا اضافہ ہوا۔

پچھلی پوسٹ

کو ئٹہ : جوائنٹ روڈ پر دستی بم حملے کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

اگلی پوسٹ

کسان پیکیج، 2023 میں زرعی قرضے 1.78 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کسان پیکیج، 2023 میں زرعی قرضے 1.78 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے

کسان پیکیج، 2023 میں زرعی قرضے 1.78 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper