• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

اوآئی سی کا مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت ختم کرنے کا مقصد علاقے کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہے، بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in سعودی عرب
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ(نمائندہ خصوصی)او آئی سی نے مطالبہ کیا ہے کہ 5 اگست 2019 اور اس کے بعد شروع کیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات فوری منسوخ کیے جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوم استحصال کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ۔او آئی سی کے بیان میں عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کروانے کی کوششیں تیز کی جائیں۔او آئی سی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حیثیت کی یک طرفہ تبدیلی کے 4 سال بعد بھی مقبوضہ علاقے کی صورتحال پر بدستور تشویش ہے۔مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت ختم کرنے کا مقصد علاقے کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہے، 5 اگست 2019 اور اس کے بعد شروع کیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات فوری منسوخ کیے جائیں۔او آئی سی نے اپنے اجلاسوں میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کے مطالبات کا بھی اعادہ کیا اور حق خودارادیت کی جدوجہد کرنے والے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے معاملہ پر پوزیشن واضح کرے،رضا ربانی

اگلی پوسٹ

نوابشاہ ٹرین حادثہ ،پاک فوج اور رینجرز کی جائے حادثہ پر فوری امدادی سرگرمیاں شروع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نوابشاہ ٹرین حادثہ ،پاک فوج اور رینجرز کی جائے حادثہ پر فوری امدادی سرگرمیاں شروع

نوابشاہ ٹرین حادثہ ،پاک فوج اور رینجرز کی جائے حادثہ پر فوری امدادی سرگرمیاں شروع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper