• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مکہ المکرمہ،خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب آج ہوگی

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تیاری مکمل کرلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 1, 2023
in سعودی عرب
0
مکہ المکرمہ،خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب آج ہوگی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض( نمائندہ خصوصی) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین جدید خدمات کے نظام کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے لیے اپنی تیاری اور انتظامات کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ سے منسلک ایجنسیوں نے سپرد کردہ ذمہ داریوں کو مکمل کرلیا ہے۔ صحن مطاف برقی کرنٹ کو کنٹرول کرنے والے مقامات کی جانچ پڑتال کی گئی ہے۔ صدارت عامہ کی ہدایت کے مطابق خانہ کعبہ کے دروازے کا پردہ ہٹا دیا گیا ہے۔یہ تیاریاں سعودی عرب کی دانش مند قیادت کی خواہشات کے مطابق ہوتی ہیں اور وہ حرمین شریفین کی دیکھ بھال کا کام گہری توجہ اور دلچسپی کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔خانہ کعبہ کو غسل دینے کا کام صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس کی نگرانی میں انجام دیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

جعلی مقابلے میں شہید کشمیری نوجوان کے والد نے 20 ماہ کی قانونی جنگ کے بعد بیٹے کی بے گناہی ثابت کر دی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم سے محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ، رضوانہ تشدد معاملے پر بات چیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم سے محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ، رضوانہ تشدد معاملے پر بات چیت

وزیراعظم سے محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ، رضوانہ تشدد معاملے پر بات چیت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper