• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے،محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد نے غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔ تمام ملک اسرائیل کو ہتھیار دینا بند کردیں،سعودی ولی عہد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 21, 2023
in سعودی عرب
0
فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے،محمد بن سلمان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نیٹ نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا۔برِکس اجلاس سے ورچوئل خطاب میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، 1667ء کی تعین کردہ حد بندی کی بنیاد پر خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے۔محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ غزہ پر حملے روکنے کیلئے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔سعودی ولی عہد نے غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فوری طور پر انسانی امداد پہنچانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بیدخلی ناقابل قبول ہے، مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے جامع امن مذاکرات کی شروعات ہونا وقت کی ضرورت ہے۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ اسرائیل غزہ پٹی میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکے، سعودی عرب نے کشیدگی کے اول روز سے نہتے شہریوں کے تحفظ کی یقین دہانی کی تاکید کی تھی۔اسی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ نے بھی غزہ پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔دوسری طرف غزہ میں اسرائیلی حملے روکنے کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔

پچھلی پوسٹ

نواز شریف کو اپیلوں میں ریلیف ملے گا۔ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

اگلی پوسٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےچیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن کمیشن آف پاکستان نےچیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےچیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper