• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مسجدِ نبویؐ میں زائرین اور نمازیوں کے لیے چوبیس گھنٹے جدید ترین کولنگ سسٹم فعال کردیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 27, 2026
in پاکستان, سعودی عرب
0
مسجدِ نبویؐ میں زائرین اور نمازیوں کے لیے چوبیس گھنٹے جدید ترین کولنگ سسٹم فعال کردیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی)مسجدِ نبویؐ میں زائرین اور نمازیوں کو شدید گرمی سے بچانے اور ہر وقت خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے لیے دنیا کا جدید ترین کولنگ (ایئر کنڈیشننگ) سسٹم چوبیس گھنٹے مکمل صلاحیت کے ساتھ کام کر رہا ہے،کولنگ سسٹم کی مجموعی صلاحیت 19,300 ریفریجریشن ٹن سے زائد ہے۔حرمین شریفین جنرل اتھارٹی برائے امورِ حرمین شریفین کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مسجدِ نبویؐ میں کولنگ کا یہ جدید ترین سسٹم 98,700 مربع میٹر کے وسیع و عریض رقبے پر محیط ہے،جو مسجد کے اندرونی حصوں اور ستونوں کے نیچے نصب خصوصی نظام کے ذریعے ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔اس اعلیٰ ٹیکنالوجی کے حامل نظام کا مقصد دنیا بھر سے آنے والے ضیوف الرحمٰن اور نمازیوں کو چوبیس گھنٹے آرام دہ، معتدل اور پُرسکون ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ وہ یکسوئی کے ساتھ اپنی عبادات سرانجام دے سکیں۔ انتظامیہ کی جانب سے اس پورے نیٹ ورک کی مسلسل نگرانی اور دیکھ بھال کی جاتی ہے تاکہ اس کی کارکردگی میں کوئی تعطل نہ آئے۔

پچھلی پوسٹ

واقعہ کربلا اصلاح امت، احیائے سنت نبوی ﷺ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے عظیم مقصد کے لیے قربانی کا نام ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا یوم عاشورپر پیغام

اگلی پوسٹ

حافظ نعیم الرحمن نے آزاد کشمیر بحران کے حل کے لیے سیاسی رابطے تیز کردیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حافظ نعیم الرحمن نے آزاد کشمیر بحران کے حل کے لیے سیاسی رابطے تیز کردیے

حافظ نعیم الرحمن نے آزاد کشمیر بحران کے حل کے لیے سیاسی رابطے تیز کردیے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper