• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دبئی:میان نواز شریف کی آمد میں تاخیر

پرواز میں تاخیر کی وجہ سعودی عرب میں ایک ضروری میٹنگ ہے۔ذرائع نے تصدیق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 19, 2023
in پاکستان, سعودی عرب
0
دبئی:میان نواز شریف کی آمد میں تاخیر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی/جدہ(نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سعودی عرب سے دبئی آمد کا پروگرام مختصر تاخیر کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے دبئی کیلئے پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے کی پرواز لینا تھی لیکن ان کی دبئی کی پرواز میں تاخیر کی وجہ سعودی عرب میں ایک ضروری میٹنگ ہے۔ذرائع نے تصدیق کی کہ نواز شریف میٹنگ میں شرکت کے بعد آج دبئی پہنچیں گے، ان کے ہمراہ سعودی عرب جانے والے رفقا بھی دبئی پہنچیں گے جب کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان آج دبئی پہنچیں گے مسلم لیگیذرائع کا بتانا ہےکہ ڈاکٹر عدنان نواز شریف کے ساتھ 21 اکتوبر کو واپس وطن جائیں گے، ڈاکٹر عدنان تقریباً 2 ہفتہ قبل لندن سے پاکستان گئے تھے، انہوں نے بیشتر وقت نواز شریف کے ساتھ برطانیہ میں گزارا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ہی ماہ میں دوسری بار مہنگی کرنے کی تیاری

اگلی پوسٹ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاکا پاک فضائیہ کی 14 ملکی فضائی مشق” انڈس شیلڈ 2023″ کا معائنہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاکا پاک فضائیہ کی 14 ملکی فضائی مشق” انڈس شیلڈ 2023″ کا معائنہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاکا پاک فضائیہ کی 14 ملکی فضائی مشق" انڈس شیلڈ 2023" کا معائنہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper