• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب، حائل ریجن میں اونٹوں کی نیلامی 3 ملین ریال سے متجاوز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 3, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی عرب، حائل ریجن میں اونٹوں کی نیلامی 3 ملین ریال سے متجاوز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (نمائندہ خصوصی):سعودی عرب کے حائل ریجن کی الغزالہ کمشنری میں اونٹوں کی نیلامی کے پہلے ایڈیشن میں غیر معمولی ٹرن آئوٹ اور معاشی سرگرمیاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ایس پی اے کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اونٹوں کی نیلامی کی کل مالیت تین ملین ریال سے تجاوز کرگئی۔حائل سے 70 کلو میٹر جنوب میں واقع یہ ایونٹ اونٹ کے مالکان، سرمایہ کاریوں اور ورثے میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ایک متحرک معاشی اور ثقافتی مرکز بن گیا ہے۔اس ایونٹ میں اونٹوں کی نیلامی کے لیے روازنہ بولی کے ساتھ ایک روایتی بازار شامل ہے، جہاں سو سے زیادہ سٹالز پر دستکاری، مقامی پکوان اور مویشیوں کی سپلائیز سمیت مختلف مصنوعات موجود ہیں۔اس ایونٹ کو تجارت اور ثقافتی سرگرمیوں کے ساتھ یکجا کرنے کا مقصد مقامی معیشت کو مضبوھ کرنا، اونٹ پالنے والوں کی مدد کرنا اور الغزالہ کمشنری کے منفرد ورثے کو نمایاں کرنا ہے۔ایونٹ کے پہلے ہفتے میں 15 ہزار سے زیادہ وزیٹرِز ریکارڈ کیے گئے، جو خطے میں اقصادی اور سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں معاون ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں واضح مؤقف،پہلگام فالس فلیگ آپریشن قبل از وقت بے نقاب کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا اقوام متحدہ میں واضح مؤقف،پہلگام فالس فلیگ آپریشن قبل از وقت بے نقاب کردیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں واضح مؤقف،پہلگام فالس فلیگ آپریشن قبل از وقت بے نقاب کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper