• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

قطر ورلڈ کپ کے خصوصی اینکر غانم_المفتاح کی عمرہ ادائیگی

’اللہ نے مجھے ٹانگوں کے متبادل مضبوط ہاتھوں سے نوازا ہے، انہیں پرعمرہ کروں گا‘‘ قطر ورلڈ کپ کے خصوصی اینکر غانم المفتاح نے کعبہ کا طواف کرسی پر کرنے کے بجائے اپنے ہاتھوں کے سہارے کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 1, 2023
in سعودی عرب
0
قطر ورلڈ کپ کے خصوصی اینکر غانم_المفتاح کی عمرہ ادائیگی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(خصوصی رپورٹ )
قطر ورلڈ کپ میں عالمی سطح پر شہرت پانے والے خصوصی صلاحیتوں کے حامل ’غانم المفتاح ‘ نے عمرہ ادا کیا ہے۔قطری شہری غانم محمد المفتاح پیدائشی طور پر نچلے دھڑ سے محروم ہیں سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں اور انہیں ایک ہیرو کے طور پر جانا جاتا ہے۔گذشتہ برس قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر 18 سالہ غانم المفتاح نے افتتاحی تقریب میں امریکی فنکار مورگن فری مین کے ہمراہ مثالی مکالمہ پیش کیا۔غانم المفتاح نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران کعبہ کا طواف کرسی پر کرنے کے بجائے اپنے ہاتھوں کے سہارے کیا۔ انہوں نے قرآن کریم کی آیت بھی پڑھی جس کا ترجمہ ہے’ اللہ تعالی کسی پراس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔غانم المفتاح کا کہنا تھا ’کیا ہوا اگر میری ٹانگیں نہیں ہیں، میرے رب نے مجھے عظیم نعمت مضبوط ہاتھوں سے تو نوازا ہے جو میرے لیے ٹانگوں کے متبادل ہیں اور میں ان پرہی طواف بیت اللہ کروں گا۔المسجد الحرام کی انتظامیہ نے انہیں عمرہ کی ادائیگی کے دوران ہر ممکن سہولت فراہم کی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے بھی مدد کی تاکہ وہ آرام سے اپنے ہاتھوں کی مدد سے طواف بیت اللہ کر سکیں۔واضح رہے غانم المفتاح پیدائشی طور پر جس مرض میں مبتلا ہیں وہ دنیا میں نادر ہے۔ 25 ہزار افراد میں سے کوئی ایک اس مرض کا شکار ہو سکتا ہے جس میں نو مولود کے نچلے دھڑ کی نشو ونما نہیں ہوتی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-01-at-5.12.29-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

حالات مایوس کن ہیں، ایسے حالات میں عام انتخابات کروانے سے کوئی فائدہ نہیں: کڑا احتساب نہیں ہوتا تب تک انتخابات کا انعقاد احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہوگا، سردار امیر بخش بھٹو

اگلی پوسٹ

بھارتی من گھڑت آپریشنز کے لیے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹس کا راز فاش ہوگیا :واشنگٹن پوسٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی من گھڑت آپریشنز  کے لیے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹس کا راز فاش ہوگیا :واشنگٹن پوسٹ

بھارتی من گھڑت آپریشنز کے لیے بنائے گئے جعلی فیس بک اکاؤنٹس کا راز فاش ہوگیا :واشنگٹن پوسٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper