• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب میں ڈاکار ریلی 2026 کا آغاز، 69 ممالک سے 433 گاڑیاں اور 812 ڈرائیورز شریک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 4, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی عرب میں ڈاکار ریلی 2026 کا آغاز، 69 ممالک سے 433 گاڑیاں اور 812 ڈرائیورز شریک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(اسپورٹس رپورٹر):سعودی عرب میں ڈاکار ریلی 2026 کے جغرافیائی تنوع اور ایڈونچر سے بھرپور سفر کا آغاز بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ینبع سے ہو گیا ہے۔اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب ساتویں مرتبہ ریلی کی میزبانی کررہا ہے۔سبق نیوز کے مطابق ابتدائی مرحلے کا آغاز سات کیٹیگریز میں ہوا جس میں 787 شرکا مقابلے میں شامل ہوئے،اس میں سویڈش ڈرائیور نے سبقت حاصل کی، 518 کلومیٹر کا پہلا مرحلہ اتوار کو شروع ہوگا۔ اس ریلی کا انعقاد وزارتِ سپورٹس کی نگرانی میں سعودی آٹوموبائل اینڈ موٹر سائیکل فیڈریشن کے اشتراک سے کیا گیا ہے، ڈاکار ریلی العلا، حائل، ریاض، وادی الدوسر، بیشہ اور الحناکیہ سے گزرتی ہوئی 17 جنوری کو ینبع میں اختتام پذیر ہوگی۔روٹ میں ایک ابتدائی اور تیرہ مقابلہ جاتی مراحل شامل ہیں۔ڈکار ریلی متنوع صحرائی ماحول میں ڈرائیونگ کے ایک غیرمعمولی تجربے کےلیے ایک پلیٹ فارم ہے۔ ریلی میں وسیع پیمانے پر شرکت سعودی عرب کے موٹر سپورٹس کے لیے ایک عالمی مرکز بننے کی عکاسی کرتی ہے۔ریلی میں تقریباً 433 گاڑیاں اور 812 شرکا شامل ہیں جو 69 ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔سعودی عرب سے 25 مرد و خواتین بھی ریلی میں شریک ہیں۔ایس پی اے کے مطابق سعودی شرکا کی قیادت گزشتہ ایڈیشن کے چیمپئن یزید الراجحی کر رہے ہیں جو اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے لیے ڈاکار ریلی میں 12ویں مرتبہ شرکت کی تیاری کر رہے ہیں۔چیلنجر کلاس میں دانیہ عقیل ایک نمایاں سعودی کھلاڑی ہیں اور وہ ڈاکار ریلی میں پانچویں بار حصہ لے رہی ہیں۔ وہ2022میں آٹھویں نمبر پر رہیں اور 2021 میں ٹی تھری کیٹیگری کا عالمی کپ جیت چکی ہیں۔ورلڈ ریلی ریڈ چیمپئن شپ میں کامیابیوں کے ایک سلسلے کے بعد کار کیٹیگری میں صفِ اول کے مقابلہ کرنے والوں میں ان کی پوزیشن مزید مضبوط ہو چکی ہے۔یہ ریلی ایک نئے راستے بحیرۂ احمر کے ساحل سے شروع ہو کر سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے گزرے گی جس میں صحرا، ریت کے ٹیلے، پہاڑ اور ساحلی راستے شامل ہوں گے جو ڈرائیوروں کی تیاری اور برداشت کو آزمائیں گے۔اس سال ڈاکار کلاسک میں 97 پرانی گاڑیاں شامل ہوں گی جن میں 75 کاریں اور 22 ٹرک شامل ہیں جو 1980 اور 1990 کی دہائیوں سے لے کر 2005 تک کے ماڈلز ہیں۔

Previous Post

ونیزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمے داریاں سنبھال لیں۔

Next Post

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper