• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 28, 2023
in سعودی عرب
0
مکہ : کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ( نیٹ نیوز )کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر سوشل میڈیا کی زینت بن گیاسماجی رابطوں کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مکہ کے مشہور گھڑیال برج المعروف کلاک ٹاور پر بجلی کوندنے کا منظر فلم بند کیا گیا ہے۔کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کا انتہائی خوبصورت منظر دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ جیسے بجلی نیچے سے اوپر کی طرف شاخیں بناتے ہوئے گئی ہے۔اس خوبصورت منظر کو سعودی فوٹو گرافر عبد العزیز الحربی اور محمد الهذلی نے اپنے کیمرے سے محفوظ کیا ہے۔فوٹو گرافر عبد العزیز الحربی نے کہا ہے کہ ’میں نے دیکھا کہ کلاک ٹاور پر مسلسل بجلیاں گر رہی ہیں‘۔’اس منظر کو محفوظ کرنے کے لیے میں الزاہر محلے کی بلند چوٹی پر گیا جہاں سے میں نے یہ منظر محفوظ کیا ہےویڈیو بنانے کے بعد اسے سلو موشن پر چلایا گیا تو معلوم ہوا کہ ایسا لگتا ہے کہ بجلی نیچے سے اوپر گئی اور شاخیں بناتے ہوئے غائب ہوگئی‘۔انہوں نے کہا ہے کہ ’اس سے پہلے بھی کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کے متعدد مناظر محفوظ کر چکا ہوں مگر اس کا منظر میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا‘۔دُنیا کی سب سے بڑی گھڑی قابل ذکر ہے کہ مکہ گھڑیال دنیا کی سب سے بڑی گھڑیوں میں سے ایک ہے اور اسے پہلی بار رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں 2008ء میں چلایا گیا تھا۔یہ گھڑی دنیا کی سب سے لمبی گھڑی بھی ہے جس کی لمبائی 40 میٹر اور اونچائی 400 میٹر ہے۔ کلاک ٹاور میں نصب کلاک چار سمتوں سے دکھائی دیتی ہے۔ سامنے سے یہ اس گھڑی کی لمبائی 43 میٹر اور عرض 39 میٹر ہے۔ دنیا کی اس منفرد گھڑی کا وزن 36 ہزار ٹن ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/09/WhatsApp-Video-2023-09-28-at-3.15.53-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستانی چین کے ای کامرس کے تیزرفتارمواقع سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں

اگلی پوسٹ

فلسطینی عہدیدار کو ہانگ ژو ایشیائی کھیل کی افتتاحی تقریب کے بعد بڑی امیدیں وابستہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلسطینی عہدیدار کو ہانگ ژو ایشیائی کھیل کی افتتاحی تقریب کے بعد بڑی امیدیں وابستہ

فلسطینی عہدیدار کو ہانگ ژو ایشیائی کھیل کی افتتاحی تقریب کے بعد بڑی امیدیں وابستہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper