• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مسجدالحرام میں مطاف اور مسعیٰ میں بھیڑ کی صورتحال بتانے والی ڈیجیٹل سروس شروع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2025
in سعودی عرب
0
مسجدالحرام میں مطاف اور مسعیٰ میں بھیڑ کی صورتحال بتانے والی ڈیجیٹل سروس شروع
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض۔(نمائندہ خصوصی):مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل اتھارٹی نے مسجد الحرام کے زائرین کو مطاف اور مسعیٰ کے علاقوں میں بھیڑ کی موجودہ صورتحال جاننے کے لئے ویب سائٹ پر ڈیجیٹل سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔العربیہ اردو کے مطابق اس سروس کا مقصد زائرین کے تجربے کو بہتر بنانا اور مسجدالحرام کے اندر ان کی نقل و حرکت کو آسان بنانا ہے تاکہ وہ بھیڑ کی موجودہ صورتحال کی بنیاد پر طواف اور سعیٰ کے مقامات پر جانے کے مناسب وقت کا فیصلہ کر سکیں۔یہ معلومات ایک براہ راست اور استعمال میں آسان بصری انٹرفیس کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں۔ اس سروس سے مسجد الحرام کے زائرین کو طواف کی جگہ (مطاف) اور سعودی کی جگہ (مسعیٰ ) دونوں میں عمومی صورتحال کا پتہ چل جاتا ہے اور اس سے نقل و حرکت کا بہاؤ بہتر ہوتا ہے۔یہ اقدام اتھارٹی کی ڈیجیٹل خدمات کو فروغ دینے اور حرمین شریفین میں فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ جنرل اتھارٹی نے مسجد الحرام کے تمام زائرین سے اس سروس سے فائدہ اٹھانے اور مناسک ادا کرنے کے دوران زیادہ سے زیادہ نظم و ضبط حاصل کرنے کے لیے اس کے ساتھ تعامل کرنے کی دعوت دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے بے بنیاد اور گمراہ کن بیانا ت کو بھرپور طریقے سے مسترد کردیا

اگلی پوسٹ

کشمیری حقیقی عید تب منائیں گے جب وہ بھارتی غلامی کا طوق توڑدیں گے، غلام احمد گلزار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیری حقیقی عید تب منائیں گے جب وہ بھارتی غلامی کا طوق توڑدیں گے، غلام احمد گلزار

کشمیری حقیقی عید تب منائیں گے جب وہ بھارتی غلامی کا طوق توڑدیں گے، غلام احمد گلزار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper