• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب میں تیل و گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2025
in سعودی عرب
0
سعودی عرب میں تیل و گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(انٹرنیشنل ڈیسک):سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ قومی آئل کمپنی ’آرامکو‘ کی ٹیموں نے مشرقی ریجن اور ربع الخالی کے صحرائی علاقے میں تیل اور قدرتی گیس کے مزید 14 ذخائر دریافت کئے ہیں۔ ایس پی اےکے مطابق وزیر توانائی نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اس کامیاب دریافت پر مبارک باد پیش کی ۔شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے دریافت ہونے والے تیل کے کنوؤں کے حوالے سے مزید بتایا کہ مشرقی ریجن کے کنوئیں ’الجبو 1‘ سے 800 بیرل جبکہ صیاہد آئل فیلڈ سے 630 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار متوقع ہے۔مذکورہ دریافتوں کے بعد عیفان آئل فیلڈ کے کنوئیں ’عیفان 2 ‘ سے یومیہ 2840 بیرل تیل اور 0.44 ملین کیوبک فٹ قدرتی گیس حاصل کی جارہی ہے۔الجبیلہ کے البری آئل فیلڈ کے کنوئیں سے 520 بیرل تیل دریافت ہوا جبکہ یہاں 0.2 ملین مکعب فٹ قدرتی گیس بھی موجود ہے۔وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کا مزید کہنا تھا کہ مذکورہ دریافت ہونے والے آئل و گیس کے ذخائر عالمی توانائی کے شعبے میں اس حوالے سے مملکت کی پوزیشن کو مزید مستحکم کرتے ہیں جس سے اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، 7 ہزار روپے تک جرمانہ اور بغیر ہیلمٹ بائیک ضبط ہوگی

اگلی پوسٹ

وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس: ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری بلاک کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت  اجلاس: ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری بلاک کرنے کا حکم

وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس: ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری بلاک کرنے کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper