• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

جدہ میں پلاسٹک کی چادر سے بنی دنیا کی سب سے بڑی دیوار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2023
in سعودی عرب
0
جدہ میں پلاسٹک کی چادر سے بنی دنیا کی سب سے بڑی دیوار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ( نیٹ نیوز)سعودی عرب میں پلاسٹک کی چادر سے بنی ایک دیوار نے گینز بک آف ریکارڈز میں اپنا نام داخل کرا لیا ہے۔ یہ دیوار جدہ میونسپلٹی نے 383 مربع میٹر کے رقبے پر بنائی ہے۔ جدہ میونسپلٹی کے رضاکاروں نے دیوار کی تعمیر کی اور اس کو بنانے میں 8 ماہ لگے۔ پینٹنگ سے مزین اس دیوار میں 4 لاکھ پلاسٹک کی چادریں استعمال کی گئی ہیں۔جدہ کی میونسپلٹی نے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سال 2023 کے لیے پلاسٹک کی چادر سے بنی دنیا کی سب سے بڑی دیوار کو سپانسر کرکے ایک ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ اس دیوار کو ماہر ماحولیات خلود الفضلی نے تعمیر کرایا اور گنیز بک آف ریکارڈز میں نام درج کرایا ہے۔ یہ دیوار سیکرٹریٹ میں سماجی ذمہ داری کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے اقدامات کے سلسلہ کی ہی ایک کڑی ہے۔جدہ کی میونسپلٹی میں سماجی ذمہ داری کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر ھتان بن ہاشم حمودہ نے کہا کہ اس دیوار کا مقصد آرٹ کے کاموں میں پلاسٹک کو دوبارہ استعمال کرکے ماحولیات کے تحفظ کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنا اور ماحول کو آرٹ کے ساتھ جوڑنے پر زور دینا ہے۔

پچھلی پوسٹ

جمال شاہ نے وفاقی وزیر کا عہدہ سنبھال کے بعد پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کا دورہ

اگلی پوسٹ

واٹس ایپ نے اسکرین لاک فیچر متعارف کرا دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واٹس ایپ نے اسکرین لاک فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے اسکرین لاک فیچر متعارف کرا دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper