• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب میں ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 30, 2024
in سعودی عرب
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نمائندہ خصوصی )سعودی عرب کی ایک عدالت کے حکم پر ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایا کہ ندیم شہزاد نامی پاکستانی شہری کو ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔وزارت داخلہ کے مطابق مقامی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل کی سزا سنائی تھی جس کو اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے برقرار رکھا۔ سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہےکہ مجرم کی سزائے موت پر آج دمام میں عمل درآمد کردیا گیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اس سزا کا اعلان اس لیےکیا گیا ہے تاکہ مملکت میں منشیات فروشی میں ملوث افراد کو خبردار کیا جاسکے۔

پچھلی پوسٹ

محکمہ موسمیات کی جانب سے اکتوبر کے دوران ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ اور قطر بحریہ کے درمیان دوطرفہ مشق اسد البحر سوم کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ اور قطر بحریہ کے درمیان دوطرفہ مشق اسد البحر سوم کا انعقاد

پاک بحریہ اور قطر بحریہ کے درمیان دوطرفہ مشق اسد البحر سوم کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper