• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز

پاکستان سمیت 85 ملکوں کے 150 عالم دین،مفتیان کرام،اسلامی محققین شریک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 15, 2023
in سعودی عرب
0
مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی)مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس شروع ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانفرنس میں سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبدالطیف آل شیخ نے افتتاحی خطاب کیا۔عالمی اسلامی کانفرنس وزارت اسلامی امور،دعوت وارشادکےتحت کی گئی جو 2 روز پر مشتمل ہے جس میں پاکستان سمیت 85 ملکوں کے 150 عالم دین،مفتیان کرام،اسلامی محققین شریک ہوں گے۔کانفرنس کا مقصد مختلف ممالک کے علما، مفتیان، مکاتب فکر، محققین میں ربط قائم کرناہے۔کانفرنس میں شرکا سات پینلز پر مباحثہ کریں گے اور مباحثے کا موضوع ‘رواداری اورباہم برداشت’، ‘انتہا پسندی اور دہشت گردی’ اور’علما کرام اور دینی محکموں کے کردار’ سمیت مسلمانوں کو درپیش دیگر مسائل پر بات کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

جشن آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

اگلی پوسٹ

نو مئی کے مقدمات ، عدالت نے بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش ہونے کا آخری موقع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نو مئی کے مقدمات ، عدالت نے بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش ہونے کا آخری موقع

نو مئی کے مقدمات ، عدالت نے بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش ہونے کا آخری موقع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper