• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کی خودفریبی پر مبنی بھارتی فوجی کمانڈر کے بیان کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 23, 2022
in مقبوضہ کشمیر
0
کل جماعتی حریت کانفرنس کی خودفریبی پر مبنی بھارتی فوجی کمانڈر کے بیان کی مذمت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر( نمائندہ خصوصی)
غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے خودفریبی پر مبنی بھارتی فوج کے اعلی کمانڈر کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ علاقے کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد صورتحال میں بہتری آئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیر 05 اگست 2019ء سے فوج اور پولیس کے محاصرے میں ہے اور بھارت حق خودارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے تمام تر ہندوتوا ہتھکنڈوں کے ساتھ فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ فسطائی مودی حکومت نے ظلم و بربریت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں اور مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے کشمیری عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ دفعہ 370 اور 35-A کا خاتمہ کشمیری عوام کے بنیادی حقوق پر براہ راست حملہ اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مودی حکومت پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے میں اپنا فرقہ وارانہ ایجنڈا ترک کرے اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات کرے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت کے ناجائز قبضے سے آزادی کے لیے کشمیری شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔بھارتی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے منگل کو دعویٰ کیا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور اس وقت امن اور ترقی کے لیے حالات سازگار ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ بھارتی فوج آزاد جموں و کشمیر پر قبضے کے لئے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے تیار ہے۔حریت ترجمان نے کہا کہ بھارتی فوجی کمانڈر کا دعویٰ آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان کے بارے میں بی جے پی حکومت کے مذموم عزائم کا ایک اور ثبوت ہے۔انہوں نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل کی بھی شدید مذمت کی۔
دریں اثناء کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ بھارت ناقابلِ تنسیخ حق ، حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے لیے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں قتل و غارت کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ کشمیری عوام کو بھارتی مظالم سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سے کشمیر واپس لینے سے متعلق بھارتی کمانڈر دن میں خواب دیکھنے لگے

اگلی پوسٹ

کراچی : پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والے 2 افراد گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی : پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والے 2 افراد گرفتار

کراچی : پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والے 2 افراد گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper