• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

یوم یک جہتی کشمیر مظفرآباد میں مشعل بردار ریلی کا اہتمام: پاکستان کے مختلف شہروں سے نوجوان بائیکرز کی ریلی کوہالہ پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2025
in مقبوضہ کشمیر
0
یوم یک جہتی کشمیر مظفرآباد میں مشعل بردار ریلی کا اہتمام: پاکستان کے مختلف شہروں سے نوجوان بائیکرز کی ریلی کوہالہ پہنچ گئی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد( نمائندہ خصوصی)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں کشمیر شاخ اور پاسبانِ حریت کے زیرِاہتمام مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایک مشعل بردار ریلی نکالی گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریلی کی قیادت کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں کشمیر شاخ کے سیکریٹری جنرل ایڈوکیٹ پرویز احمد اور دیگر حریت رہنماؤں ، پاسبانِ حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی اور پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت جاوید میر نے کی ۔ریلی میں نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے بھارت کے خلاف اور مقبوضہ جموں کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔دریں اثناء یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں سے نوجوان بائیکرز کی ریلی کوہالہ پہنچ گئی ۔ لاہور اور دیگر شہروں سے سو سے زائد بائیکرز کے کوہالہ پہنچنے پر الپائن کلب کے صدر نثار احمد شائق اور چیئرمین پاسبانِ حریت جموں کشمیر عزیر احمد غزالی نے ان کا استقبال کیا ۔کشمیر یونائیٹڈ مومنٹ کے رہنما صہیب کشمیری ، سماجی رہنما مہتاب اشرف ، اسٹنٹ کمشنر دھیر کوٹ، اسسٹنٹ کمشنر گلیات اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بائیکرز ریلی کی قیادت ناصر شاہ ، خالد چیمہ اور راجہ عبد الواحد ایڈووکیٹ کر رہے تھے۔ بعد میں بائیکرز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے کوہالہ پل سے پیدل مارچ کیا ۔ریلی میں شریک شہریوں نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم لہرائے ۔ اُنہوں نے آزادی کشمیر کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ۔ راجہ نثار احمد شائق نے اس موقع پر کہا ہم ینگ بائیکرز ایسوسی ایشن کے صدر اور ان کے ساتھ آنے والے بائیکرز کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ عزیر احمد غزالی نے کہا کہ پاکستانی عوام کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی یقینی طور پر ہمارے لیے حوصلے کا باعث ہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام مملکتِ خداداد پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ دلی ہمدردی اور عقیدت و محبت رکھتے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/02/WhatsApp-Video-2025-02-04-at-9.51.33-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا پریس کلب کے لآئف ممبر اور اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا پریس کلب کے لآئف ممبر اور اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا پریس کلب کے لآئف ممبر اور اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper