• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

ریاسی : چیئرلفٹ منصوبے کے خلاف مقامی دکانداروں کا احتجاجی دھرنا سی آرپی ایف اہلکاروں کی گاڑی پر پتھرائو، پولیس کے ساتھ شدید جھڑپیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 26, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
ریاسی : چیئرلفٹ منصوبے کے خلاف مقامی دکانداروں کا احتجاجی دھرنا سی آرپی ایف اہلکاروں کی گاڑی پر پتھرائو، پولیس کے ساتھ شدید جھڑپیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں(مانیٹرنگ ڈیسک ):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں جموں ریجن کے ضلع ریاسی میں وشنو دیوی کے مندر کی طرف جانیوالے پہاڑی ٹریک روٹ کے ساتھ مجوزہ کیبل کار (چیئرلفٹ) پروجیکٹ کے خلاف مقامی دکانداروں اور مزدوروں کا احتجاج جاری ہے۔کشمیرمیڈیاسروس ے مطابق سینکڑوں مظاہرین جموں ریجن کے ضلع ریاسی کے کٹرا بیس کیمپ کے باہر مجوزہ منصوبے کے خلاف احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے۔ منصوبے کے تحت 250کروڑ روپے کی لاگت سے کٹر ا سے مندر تک 12کلومیٹر کے پہاڑی علاقے میں چیئرلفٹ دو سال میں مکمل کی جائیگی ۔ پیرکو احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان پرتشددجھڑپوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے ۔مظاہرین نے پیر کو کٹرا شہر میں انکے دھرنے کے مقام کے قریب سے گزرنے والی بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کی گاڑی کو روک کر اس پر پتھرائو کیا اور فوجی گاڑی کے شیشے توڑ دئے۔پولیس کی طرف سے فوجی اہلکاروںکو بچانے کی کوشش کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ اس سے قبل مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں 72گھنٹے کی ہڑتال کااعلان کیا تھا ۔ مقامی دکانداروں اور مزدوروں کاکہنا ہے کہ چیئرلفٹ منصوبے سے وہ بے روزگار ہوجائیں گے ۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ریاسی پرم ویر سنگھ نے میڈیا کو بتایاہے کہ علاقے میں امن و قانون کی صورتحال تشویشناک ہے اور اس پر قابوپانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مظاہرین چیئرلفٹ منصوبے کو بند کرنے یا انہیں معاوضہ دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔
‎

پچھلی پوسٹ

پیرس : سکھوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ’ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی ہے ،مقررین

اگلی پوسٹ

بھارت میں عیسائیوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہورہاہے: یو سی ایف رپور ٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں عیسائیوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہورہاہے: یو سی ایف رپور ٹ

بھارت میں عیسائیوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہورہاہے: یو سی ایف رپور ٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper