• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

جموں میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی راجوری میں کالے قانون کے تحت نوجوان گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
جموں میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی راجوری میں کالے قانون کے تحت نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں(نیوز ڈیسک ):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع جموں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے آپریشن ضلع کے علاقے سدھرا میں شروع کیا۔ بھارتی فوج نے پولیس اورپیراملٹری فورسز کے ساتھ ملکر علاقے کا محاصرہ کیا اورگھرگھر تلاشی شروع کردی ۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔دریں اثناء بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں ایک نوجوان کو جھوٹے الزامات پر گرفتارکرلیا ہے۔کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتارکئے گئے نوجوان کی شناخت قلعہ درہال سے تعلق رکھنے والے عبدالقیوم کے طورپرہوئی ہے ۔ انہیں نوشہرہ کے پولیس اسٹیشن میں نظربند کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں زندگی بچانے والی ادویات کی قلت سے مریض پریشان

اگلی پوسٹ

بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں2023سے 193جائیدادیں ضبط کرلی ہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں2023سے 193جائیدادیں ضبط کرلی ہیں

بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں2023سے 193جائیدادیں ضبط کرلی ہیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper