• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ماحولیاتی کارکن رحمت اللہ پڈرکی گرفتاری کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 15, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ماحولیاتی کارکن رحمت اللہ پڈرکی گرفتاری کی مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (کے آئی آر) کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے ایک ماحولیاتی کارکن رحمت اللہ پڈر کی نظربندی کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے ماحولیات کے نام اپنے ایک خط میں کہا کہ بھارتی حکام نے رحمت اللہ کو حراست میںلیکر انکے خلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ رحمت اللہ کی حراست کالے قوانین کے بے دریغ استعمال کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔ انہوںنے لکھا کہ بھارت ماحولیاتی انحطاط، صحت عامہ اور شہری حقوق سے متعلق مسائل کو اٹھا نے والوں کے خلاف بھی کالے قوانین کا استعمال کر رہا ہے۔خط میں لکھا گیا کہ رحمت اللہ کی نظر بندی کشتواڑ سے پانچ ٹریڈ یونین رہنماﺅں کی گرفتاری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے، جنہیں علاقے میں بھارت کی طرف سے جاری بجلی کے منصووں کے تباہ کن ماحولیاتی اثرات کے بارے میں خدشات کا ظہار کرنے پر پلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔الطاف حسین وانی نے لکھا کہ یہ ضروری ہے کہ عالمی برادری بھارت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں جاری کالے قوانین کے بے دریغ استعمال کا نوٹس لے اور رحمت اللہ و دیگر کارکنوں کی رہائی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

پچھلی پوسٹ

امریکی صدارتی انتخابات:80فیصد مسلمانوں نے ٹرمپ، 78 فیصد یہودیوں نے کملا ہیرس کو ووٹ دیئے

اگلی پوسٹ

گلزار ہجری کی مصروف شاہراہوں پر غیر قانونی زمینی تجاوزات بدستور قائم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گلزار ہجری کی مصروف شاہراہوں پر غیر قانونی زمینی تجاوزات بدستور قائم

گلزار ہجری کی مصروف شاہراہوں پر غیر قانونی زمینی تجاوزات بدستور قائم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper