• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر : ہائی کورٹ میر واعظ کی غیر قانونی نظربندی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت جمعہ کوکریگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 3, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ کشمیر : ہائی کورٹ میر واعظ کی غیر قانونی نظربندی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت جمعہ کوکریگی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل گھر میں غیر قانونی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 4اکتوبر بروز جمعہ کو کرے گی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ میرواعظ عمرفاروق نے اپنی گھر میں مسلسل غیر قانونی نظربندی کے خلاف جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے ۔ہائی کورٹ نے ان کی درخواست سماعت کیلئے 4اکتوبر کو مقرر کی ہے ۔ میر واعظ عمر فاروق گزشتہ ایک ماہ سے گھر میں نظربند ہیں ۔بیان میں کہاگیاہے کہ میرواعظ عمر فاروق نے اس سے قبل اپنی نظربندی کے خلاف کشمیر ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن بھی دائر کی تھی، جس کی سماعت نومبر میں ہو گی۔ اس عرضداشت کے زیرالتوا ہونے کے دوران بھی میرواعظ کو غیر قانونی طور پر انکے گھر میں نظر بند اورانہیں ان کے بنیادی اور مذہبی حقوق سے محروم رکھا گیا ۔ جس پر میرواعظ نے عرضداشت کی فوری سماعت کیلئے ایک اور درخواست ہائی کورٹ میں دائر کی ہے جس کی سماعت 4اکتوبر بروز جمعہ کو ہو گی۔حریت کانفرنس نے امید ظاہر کی ہے کہ ہائی کورٹ انصاف کے تقاضوں اور انسانی حقوق کے قوانین کے پیش نظر میرواعظ کی رہائی کے احکامات جاری کرے گی۔ حریت کانفرنس نے قانونی برادری، سیاسی اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ میر واعظ کی غیر قانونی نظربندی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔KMS-Y

Previous Post

سات اکتوبر کو ان شاءاللہ قومی اقصیٰ کانفرنس تاریخ ساز اجتماع ہوگا

Next Post

چیمپیئنز کپ: ’پاکستان کرکٹ غلط کمرے میں ہے‘

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیمپیئنز کپ: ’پاکستان کرکٹ غلط کمرے میں ہے‘

چیمپیئنز کپ: ’پاکستان کرکٹ غلط کمرے میں ہے‘

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper