• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

عدم تشدد کا عالمی دن: بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 3, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
عدم تشدد کا عالمی دن: بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):آج جب دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب جاری رکھا ہوا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدم تشدد کا عالمی دن مظلوم کشمیریوں کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا کیونکہ وہ آج بھی بھارتی ریاستی دہشت گردی اورانسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا نشانہ بن رہے ہیں اور مسلسل بھارت کے فوجی قبضے کے تحت زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز مقبوضہ جموں وکشمیرمیںکشمیریوںکو مسلسل ہراساں ، جبری گرفتاریوں اور مظالم کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ ستمبر میں17کو شہید کیا اور جنوری 1989سے اب تک مقبوضہ علاقے میں96ہزار364کشمیری بھارتی گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی اقدامات نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کے مترادف ہیں ۔رپورٹ میں عالمی برادری خصوصا اقوام متحدہ ، او آئی سی اور گروپ بیس کے ممالک پر زور دیا گیا کہ وہ بھارت کی ہندوتوا حکومت کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں سے باز رکھے۔رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیرکی سنگین صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔ جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے رابطہ گروپ نے بھی مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصا انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان بارہا اس تنازعہ کے حل کے لیے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کر چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پونے : ہیلی کاپٹر حادثے میں 2پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک

اگلی پوسٹ

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی:2.9 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی:2.9 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی:2.9 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper