• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

سرینگر: میر واعظ گھر میں مسلسل نظر بند ، انتظامیہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد نہیں جانے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 20, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
سرینگر: میر واعظ گھر میں مسلسل نظر بند ، انتظامیہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد نہیں جانے دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانٹرنگ ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مودی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق کو آج مسلسل تیسرے جمعہ کو بھی گھر میں نظر بند رکھ کر نما ز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد جانے سے روک دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ایک بیان میں اپنی غیر قانونی قانونی نظر بندی اور نماز جمعہ سے روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ انکی نظر بندی کی کوئی وجہ بتانے سے قاصر ہے ۔میر واعظ نے کہا کہ انہیں غیر اعلانیہ طور پر نظر بند کر دیا گیا ہے اور عوام میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ میری نقل وحرکت پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے۔انہوںنے کہا کہ جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آنے اور امن ااماں کی بحالی کے بلند بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں اور اگر واقعی ایسا ہے تو پھر انہیں گھر میں کیوں نظر بند رکھا جا رہا ہے۔میرواعظ نے کہا کہ بار بار گھر میں نظربندی کی وجہ سے ان کی ذمہ داریاں اور دینی و سماجی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں جو انتہائی افسوسناک ہے۔
میرواعظ نے کہا کہ وہ نظر بندی سے مستقل رہائی کے لئے پھر سے عدلیہ سے رجوع کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان دو شدید مقابلے:12 خوارج جہنم واصل ۔چھ بہادروں نے شہادت کا گلے لگا لیا

اگلی پوسٹ

ضلعی اسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی کمی پورا کرنے کا ٹارگٹ مقرر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے محکمہ صحت کارڈیالوجی، نیورو، پیڈز اور دیگر ضروری اسپیشلسٹ کی ٹریننگ کا پلان طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مکسڈمارشل آرٹ سٹار شاہ زیب رند کو سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد

ضلعی اسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی کمی پورا کرنے کا ٹارگٹ مقرر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے محکمہ صحت کارڈیالوجی، نیورو، پیڈز اور دیگر ضروری اسپیشلسٹ کی ٹریننگ کا پلان طلب کرلیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper